By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: خوشیوں کے تہوار میں عدم رواداری اور نفرت تشویشناک : محمد نعیم
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > آج کل > خوشیوں کے تہوار میں عدم رواداری اور نفرت تشویشناک : محمد نعیم
آج کل

خوشیوں کے تہوار میں عدم رواداری اور نفرت تشویشناک : محمد نعیم

Last updated: اپریل 10, 2025 4:22 شام
newsg24urdu 12 مہینے ago
SHARE

کانپور (محمد عثمان قریشی) آج دفتر جماعت اسلامی ہند ہمایوں باغ میں جماعت اسلامی ہند کے عہدے داران نے صحافیوں اور دیگر شخصیات کے اعزاز میں عید کی تقریبات کا انعقاد کیا اور ایک دوسرے کو عید کی خوشیاں بانٹیں، اس موقع پر جماعت اسلامی ہند کے سابق ریاستی صدر محمد نعیم نے کہا کہ ہم آپ سب کو عید الفطر کے موقع پر اپنی پرتپاک نیک خواہشات اور مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ عیدالفطر کا یہ تہوار رمضان المبارک کے دوران ایک ماہ کے روزوں کی تکمیل پر اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کردہ تحفہ ہے۔ ساتھ ہی خوشیوں کے تہوار میں عدم رواداری اور نفرت پر تشویش کا اظہار بھی کیا.

انہوں نے کہا کہ ہمارے ہندوستانی معاشرے میں عید کا تہوار ہمیشہ سے اہم کردار ادا کرتا رہا ہے۔ یہ مختلف مذاہب کے درمیان رابطہ ، رواداری اور باہمی احترام کو بڑھانے کا ایک طاقتور ذریعہ بھی رہا ہے۔ لیکن افسوس کا مقام یہ ہے کہ اب خوشیوں کے تہوار پر وہ ماحول نہیں رہا جیسا کہ ماضی میں تھا۔

ہمارے ملک میں تہوار ہمیشہ سے باہمی بھائی چارے اور دوستی​​ کا ذریعہ رہے ہیں۔ لیکن پچھلے کچھ عرصے سے ملک میں بعض عناصر کی جانب سے سماج میں عدم برداشت اور نفرت کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔ یہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے اور معاشرے کے تانے بانے کو تورنے کا کام کر رہی ہےاور ہر انصاف پسند شہری کا خواہ کسی بھی مذہب کا ہو، اس سے پریشان ہونا فطری بات ہے۔ لیکن آج بھی ملک میں معزز اور انصاف پسند لوگوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے جو شکست تسلیم کرنے کو تیار نہیں اور اس غیر معمولی صورتحال کو بدلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اسی تناظر میں جماعت اسلامی ہند کانپور عید کے اس تہوار پر اپنے شہر کے میڈیا اور عوام کو اپنی خوشیوں میں شامل کرنا چاہتی ہے اور آپ کے ذریعہ کانپور کے شہریوں کو عید کی مبارکباد اور سماجی ہم آہنگی کو دوبارہ قائم کرنے کا پیغام دینا چاہتی ہے۔اسموقع پر ڈاکٹر محمد عالم شہری صدر و دیگر عہدیداران موجود تھے ۔

1Like
0Dislike
100% LikesVS
0% Dislikes

You Might Also Like

رویتِ ہلال کے تعین کے لیے ایک جدید، شرعی اور سائنسی نظام

جشنِ تکمیل قرآن کریم میں علماء کا خطاب

بچیوں کی دینی و عصری تعلیم میں شاندار پیش رفت

موسمِ سرما اور اسلامی تعلیمات

دکانداروں کے مسائل کا مستقل حل نکالا جائے

TAGGED:جماعت اسلامی ہندجماعت اسلامی ہند کانپورعید اور میڈیا
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article آٹھ سال بےمثال” پروگرام کے تحت سعادَت گنج میں چوپال کا انعقاد
Next Article کردارساز تعلیم ہی روشن مستقبل کی ضمانت ہے: ڈاکٹر عمار رضوی کردارساز تعلیم ہی روشن مستقبل کی ضمانت ہے: ڈاکٹر عمار رضوی
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

قرآن جیسی عظیم دولت کا کوئی نعم البدل نہیں
ڈاکٹر عمار رضوی کی کوششوں سے سعودی عرب میں جاں بحق نوجوان کی میت وطن پہنچی
رباعی اختصار اور اوزان کی پابندی کے ساتھ فنی و فکری صلاحیتوں کی متقاضی ہے: پرووفیسر خواجہ محمد اکرام الدین
عید کے موقع پر سیاسی رہنماؤں کا قومی یکجہتی کا پیغام
ریاستی حکومت کے نو سال مکمل،ڈاکٹر عمار رضوی نے قیادت اور ترقی کی تعریف کی

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?