By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: دارالعلوم غوثیہ فیضان مدار کے دو طلبہ نے ایک ہی نشست میں مکمل قران سنایا
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > مذہبیات > دارالعلوم غوثیہ فیضان مدار کے دو طلبہ نے ایک ہی نشست میں مکمل قران سنایا
مذہبیات

دارالعلوم غوثیہ فیضان مدار کے دو طلبہ نے ایک ہی نشست میں مکمل قران سنایا

Last updated: جنوری 13, 2025 3:18 شام
mohdshafiquefaizi 7 مہینے ago
SHARE

ناسک: دارالعلوم غوثیہ فیضان مدار ناسک کے مؤقر استاذ حافظ و قاری عسجد رضا کی نگرانی میں حافظ محمد شاہ نواز عالم بنگال حافظ فیروز عالم یو پی نے ایک ہی نشست میں پورا قرآن پاک پڑھ کر سنانے کا شرف حاصل کیا اس عظیم کارنامے پر حافظ و قاری جنید عالم نے ٹرسٹیان غوثیہ جامع مسجدِ کے ذریعہ جمعہ کے دن دونوں کا خیر مقدم کرایا

بعدہ دارالعلوم کے اساتذہ نے بھی صحن دارالعلوم میں دونوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے دعا کی کہ رب قدیر ان کو فیضان قران پاک سے مالامال فرمائے اور ان کے سینوں کو نور قران سے منور مجلی فرماے۔

0Like
1Dislike
0% LikesVS
100% Dislikes

You Might Also Like

حج کی ادائیگی میں تاخیر نہ کریں صاحب استطاعت: محمد سعید الرحمن قاسمی

حج 2026 کے لیے درخواستوں کا عمل شروع، 31 جولائی آخری تاریخ

اللہ کی راہ میں قتل ہونے والے زندہ ہیں، ان کو مردہ نہ کہو: مفتی محفوظ الرحمٰن

عرس مفتی اعظم ہند محمدی مسجد طلاق محل میں منعقد

علماء و مفتیان کرام کے لیے ایک خصوصی تربیتی کیمپ

TAGGED:ایک نشست میں قرآنایک نشست میں مکمل قرانتکمیل قرآنحفظ قرآندارالعلوم غوثیہ فیضان مدار
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article جمعیت اہل حدیث حلقہ ڈومریا گنج کے اراکینِ شوریٰ کی انتخابی میٹنگ
Next Article کاشی رام کالونی میں منعقد جشن مولیٰ علی سے مولانا محمد ھاشم اشرفی کا خطاب
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

مسلم لیگ تمام مذاہب کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرے گی
تنظیم بریلوی علمائے اہلِ سنت کے زیرِ اہتمام عرس تاج الاولیاء منعقد
عرس شعیب الاولیاء کے موقع پر دعوتِ اسلامی کا عظیم الشان کارنامہ
کویندر گپتا کی بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ تقرری پر خوشی کا اظہار
انورؔ جلالپوری: نثر و نظم کا گنگا جمنی کارواں

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?