By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: دعائیہ تقریب ختم بخاری آج، تیاریاں مکمل
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > تعلیم > دعائیہ تقریب ختم بخاری آج، تیاریاں مکمل
تعلیم

دعائیہ تقریب ختم بخاری آج، تیاریاں مکمل

Last updated: فروری 1, 2025 11:48 صبح
mohdshafiquefaizi 1 سال ago
دعائیہ تقریب
دعائیہ تقریب ختم بخاری آج، تیاریاں مکمل
SHARE


کانپور:(محمد عثمان قریشی) مشرقی یوپی کی عظیم دینی، تعلیمی، تربیتی، تحریکی، ادبی اور مثالی درسگاہ جامعہ عربیہ اشاعت العلوم قلی بازار میں ایک روزہ عظیم الشان دعائیہ تقریب بموقع تکمیل ختم بخاری شریف 2/شعبان المعظم مطابق 2/فروری آج بروز اتوار صبح 10 / بجے مسجد عائشہ صدیقہ جامعہ میں منعقد ہوگی۔  

سرپرستی مولانا مفتی اقبال احمد قاسمی صدر المدرسین مدرسہ مظہر العلوم نکھٹو شاہ اور صدارت قاضئی شہر کانپور حافظ و قاری عبد القدوس ہادی کریں گے ۔

اس خاص دعائیہ تقریب کے موقع پر مہمان خصوصی کی حیثیت سے کانپور کی عظیم شخصیت مولانا محمد سعید قاسمی شیخ الحدیث و ناظم تعلیمات مدرسہ جامع العلوم جامع مسجد پٹکا پور کی آمد ہو رہی ہے۔ آپ ہی بخاری شریف کی آخری حدیث کا درس دے کر دعا فرمائیں گے۔

تقریب کی تمام تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔ جامعہ کے اساتذہ اور طلباء مہمانوں کے استقبال کیلئے شدت سے منتظر ہیں۔ واضح ہو کہ ایک طالب علم کیلئے یہ نہایت کی خوشی اور مسرت کا موقع ہوتا ہے جب اسے بخاری شریف کا آخری درس دیا جائے۔

- Advertisement -
Ad imageAd image

والدین بھی کیلئے بھی یہ اعجاز ہوتا ہے کہ ان کا بیٹا عالم دین بنے۔ اس تقریب ختم بخاری کے خاص موقع پر اراکین، ہمدردان، مخلصین، محبین و دیگر احباب سے شرکت کی درخواست ہے۔

آپ کو یہ جان کر یقینا خوشی ہوگی کہ آپ کی اس درسگاہ نے قلیل مدت میں تعلیمی وتربیتی حوالے سے شاندار کارہائے نمایاں انجام دئے ہیں۔ جماعت فارسی سے جماعت دورہ حدیث تک کا قیام بھی جامعہ کی کاوشوں کی ایک روشن دلیل ہے۔ اب تک جامعہ سے سیکڑوں کی تعداد میں حفاظ، قراء اور علماء فارغ ہوکر ملک کے مختلف علاقوں میں دین کی مثالی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

شہر میں 13 نومبر سے "کتاب میلہ” کا انعقاد کیا جائے گا

بزم اردو ادب لکھنؤ: اردو کے فروغ کی نئی مثال 

نو وارد طلبہ و طالبات کے اعزاز میں استقبالیہ کا شاندار انعقاد

دین کا حقیقی مطلب مکمل دستور حیات ہے

امین الحق عبداللہ قاسمی جمعیۃ علماء اترپردیش کے ناظمِ اعلیٰ منتخب

TAGGED:ختم بخاریدعائیہ تقریبکانپورکانپور کی خبرکانپور کی خبریمسجد عائشہ صدیقہ
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article صدر جمہوریہ ہند صدر جمہوریہ ہند نے امرت ادیان کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی
Next Article نوجوان نسل کو نئے فتنوں نوجوان نسل کو نئے فتنوں سے آگاہ کریں
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

ادبی تنظیم”بزمِ عزیز” کی ماہانہ طرحی نشست منعقد
سبھاش چندر بوس اسٹیڈیم کا نام بدلنا وقار کے منافی: ڈاکٹر عمار رضوی
ہر مسلمان پر لازم ہے کہ وہ اپنی نسل کی صحیح دینی تعلیم و تربیت کا اہتمام کرے:مفتی ابو بکر صدیق منصورپوری
سماج کے حقیقی ہیروز کو اعزاز،صحافی اور سماج سیویوں کا اتحاد
امام بارگاہ خدیجتہ الکبری مسجد پر خد کش حملہ قابل مذمت:ڈاکٹرعماررضوی

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?