By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرینس کی پالیسی اپنانی ہوگی: ڈاکٹر عمار رضوی
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > سیاست > دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرینس کی پالیسی اپنانی ہوگی: ڈاکٹر عمار رضوی
سیاست

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرینس کی پالیسی اپنانی ہوگی: ڈاکٹر عمار رضوی

Last updated: جولائی 8, 2025 2:46 شام
newsg24urdu 2 ہفتے ago
SHARE

سرحد پار سے اسپانسر کیا گیا دہشت گردی کا عمل بھارت کی یکجہتی اور سالمیت کو توڑنے میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا

لکھنٶ(ابوشحمہ انصاری)اتر پردیش کے سابق کارگزار وزیر اعلیٰ، سینئر بی جے پی رہنما اور آل انڈیا مائناریٹیز فورم فار ڈیموکریسی کے قومی صدر ڈاکٹر عمار رضوی نے اپنے حالیہ یورپ کے دورے کے دوران انگلینڈ میں مختلف عالمی امن تنظیموں اور وہاں کی معزز شخصیات سے ملاقات کی، اور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی کو مؤثر انداز میں پیش کیا۔

گزشتہ ماہ پہلگام میں ہونے والے بزدلانہ دہشت گردی حملے میں معصوم اور بے گناہ لوگوں کے قتل کے جواب میں، بھارت سرکار کی جانب سے پڑوسی ملک کے زیرِ انتظام دہشت گرد ٹھکانوں پر کی گئی فوجی کارروائی "آپریشن سندور” پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

ڈاکٹر رضوی کے مطابق، پڑوسی ملک سازش کے تحت عالمی سطح پر، خاص طور پر یورپی ممالک کے اقلیتی طبقے میں گمراہ کن فضا پیدا کر رہا ہے تاکہ بھارت سرکار کے خلاف آپریشن سندور کے حوالے سے غلط فہمی اور بے چینی کو فروغ دیا جا سکے۔

انگلینڈ میں بڑی تعداد میں بھارتی نژاد افراد رہتے ہیں، جن میں اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے لاکھوں افراد شامل ہیں۔

- Advertisement -
Ad imageAd image

ڈاکٹر رضوی نے لندن میں بھارتی ہائی کمیشن میں معزز ہائی کمشنر وکرم دورائی سوامی سے خیرسگالی ملاقات کی۔ ڈاکٹر رضوی نے انگلینڈ آنے والے بھارتی شہریوں کو بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے فراہم کی جانے والی خدمات پر مسرت کا اظہار کیا اور برطانیہ میں بھارتی پالیسیوں کی مؤثر تشہیر پر ہائی کمشنر کی ستائش کی۔

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

امارت شرعیہ نے ووٹر رجسٹریشن تربیتی مہم کا آغاز کیا: محمد سعید الرحمن قاسمی

نیشنل ہیرالڈ کیس: مکمل قانونی جائزہ

 تصدیقی مہم کو فوراً روکا جائے، امارت شرعیہ کا مطالبہ

اٹوا اسمبلی حلقہ: نئی کمیٹی کاانتخاب کرے گی پیس پارٹی

اسمبلی انتخابات کی تیاریاں تیز، یوپی کانگریس سوشل میڈیا میں نئی تقرریاں

TAGGED:بارہ بنکیدہشت گردیڈاکٹر عمار رضوی
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article اللہ کی راہ میں قتل ہونے والے زندہ ہیں، ان کو مردہ نہ کہو: مفتی محفوظ الرحمٰن
Next Article مسجد چھوٹی عیدگاہ میں اس سال بھی ” ذکر شہدائے کربلا” کا انعقاد
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

تنظیم بریلوی علمائے اہلِ سنت کے زیرِ اہتمام عرس تاج الاولیاء منعقد
عرس شعیب الاولیاء کے موقع پر دعوتِ اسلامی کا عظیم الشان کارنامہ
کویندر گپتا کی بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ تقرری پر خوشی کا اظہار
انورؔ جلالپوری: نثر و نظم کا گنگا جمنی کارواں
خودی کو سمجھا نہیں، احساس زیاں بھی جاتا رہااز

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?