By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: دیر تک سنائی دے گی، عظمت حسن و معاویہ کانفرنس کی گونج: قاضی شہر
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > آج کل > دیر تک سنائی دے گی، عظمت حسن و معاویہ کانفرنس کی گونج: قاضی شہر
آج کل

دیر تک سنائی دے گی، عظمت حسن و معاویہ کانفرنس کی گونج: قاضی شہر

Last updated: ستمبر 30, 2025 1:24 شام
newsg24urdu 4 مہینے ago
SHARE

کانفرنس کی تاریخ ساز کامیابی پر ملک بھر سے مبارکبادی کا سلسلہ جاری

کانپور (محمد عثمان قریشی) انجمن جانثارانِ صحابہ و اہل بیت کانپور کے زیر اہتمام منعقدہ عظمتِ حسنؓ و معاویہؓ کانفرنس نے تاریخ رقم کر دی۔ شہر و اطراف کے ساتھ ساتھ ملک بھر سے آئے ہوئے علما، مشائخ اور عوام کے جم غفیر نے اس عظیم اجتماع کو وقت کی اہم ضرورت اور ملت کے لئے سنگِ میل قرار دیا۔ کانفرنس کے کامیاب انعقاد کے بعد ہر طرف سے مبارکبادی کے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے اور لوگ کہہ رہے ہیں کہ اس کی گونج بہت دیر اور بہت دور تک سنائی دے گی۔

قاضی شہر کانپور حافظ و قاری معمور احمد جامعی نے انجمن کے تمام کارکنان اور بالخصوص کانفرنس کے روحِ رواں مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ کانفرنس محض ایک اجتماع نہیں بلکہ ایک تحریک ہے، جس کے ذریعے ملک گیر سطح پر عظمتِ صحابہ اور ناموسِ اہل بیت کے تحفظ کی فضا ہموار ہوئی ہے۔ مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی کا یہ اقدام تاریخی اور انقلابی ہے، ان کے جذبے کو جتنا سراہا جائے کم ہے۔

اسی موقع پر حافظ معمور احمد جامعی نے بتلایا کہ انجمن فروغِ سنت کانپور کے زیر اہتمام حسبِ روایت نومبر کے اخیر میں دو روزہ سیرتِ صحابہؓ کانفرنس رجبی گراؤنڈ پریڈ کانپور میں منعقد ہوگی، جس میں صحابہ کرامؓ کے عظیم کارناموں اور ان کی قربانیوں کو مزید اجاگر کیا جائے گا۔

شرکاء اور اہلِ علم کی رائے ہے کہ عظمت حسنؓ و معاویہؓ کانفرنس نے اتحادِ امت کے ایک نئے دور کی بنیاد ڈالی ہے، اور آئندہ ہونے والی سیرتِ صحابہؓ کانفرنس اس پیغام کو مزید آگے بڑھائے گی

- Advertisement -
Ad imageAd image

1Like
0Dislike
100% LikesVS
0% Dislikes

You Might Also Like

جشنِ تکمیل قرآن کریم میں علماء کا خطاب

بچیوں کی دینی و عصری تعلیم میں شاندار پیش رفت

موسمِ سرما اور اسلامی تعلیمات

دکانداروں کے مسائل کا مستقل حل نکالا جائے

قومی بیداری کی ضرورت،SIR اور اوقاف کے اندراج میں تاخیر قوم کے لیے نقصان دہ

TAGGED:عظمت صحابہکانفرنس
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article سیدنا معاویہ پر اعتراض نبی اکرم کے فیصلے سے روگردانی کے مترادف
Next Article جب سچائی سے متاثر ہو کر ڈاکوؤں نے اسلام قبول کرلیا
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

ادبی تنظیم”بزمِ عزیز” کی ماہانہ طرحی نشست منعقد
سبھاش چندر بوس اسٹیڈیم کا نام بدلنا وقار کے منافی: ڈاکٹر عمار رضوی
ہر مسلمان پر لازم ہے کہ وہ اپنی نسل کی صحیح دینی تعلیم و تربیت کا اہتمام کرے:مفتی ابو بکر صدیق منصورپوری
سماج کے حقیقی ہیروز کو اعزاز،صحافی اور سماج سیویوں کا اتحاد
امام بارگاہ خدیجتہ الکبری مسجد پر خد کش حملہ قابل مذمت:ڈاکٹرعماررضوی

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?