By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: سیاحوں پر حملہ بزدلی کی علامت: ابو اشرف ذیشان
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > آج کل > سیاحوں پر حملہ بزدلی کی علامت: ابو اشرف ذیشان
آج کل

سیاحوں پر حملہ بزدلی کی علامت: ابو اشرف ذیشان

Last updated: اپریل 25, 2025 12:50 شام
newsg24urdu 4 مہینے ago
سیاحوں پر حملہ بزدلی کی علامت: ابو اشرف ذیشان
سیاحوں پر حملہ بزدلی کی علامت: ابو اشرف ذیشان
SHARE

امیٹھی (محمد قمر انجم فیضی) جموں و کشمیر میں واقع پہلگام میں نہتے اور بےقصور سیاحوں پر ہونے والے بزدلانہ و قاتلانہ حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

اس موقع پر مشہور قومی ملی شخصیت علامہ محمد ابو اشرف ذیشان نائب سجادہ نشین خانقاہ گلزاریہ امیٹھی نے ارباب صحافت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلگام میں جو کچھ ہوا وہ ایک انسانیت سوز فعل ہے اور ایسے بزدل و نفرتی عناصر نہ صرف ملک کے امن و امان کو خراب کرنا چاہتے ہیں بلکہ ہمارے ملک کی پرامن وسکون شبیہ کو بھی شدید ترین نقصان پہنچانے کی نازیبا حرکت کی ہے۔


انھوں نے مزید کہا کہ پہلگام ایک سیر وسیاحت جگہ ہے جہاں ہزاروں افراد گھومنے پھرنے کے لئے دور دراز سے آتے ہیں ایسے میں ان 26 سیاحوں کو نا حق قتل کرنے والے تمام مجرمین کو حکومتِ ہند اور متعلقہ ریاستی حکام فوری طور پر گرفتار کرے اور انہیں قانون کے مطابق سخت ترین سزا دی جائے، تاکہ دوبارہ کوئی اس قسم کی حرکت کرنے کی ہمت نہ کرے۔

تمام مہلوکین کے اہل خانہ سے دلی رنج کا اظہار کرتے ہوئے نوجوانوں سے کہا کہ ملک میں امن و چین بنائے رکھنے کی اپیل کرتے ہیں۔۔

- Advertisement -
Ad imageAd image
1Like
0Dislike
100% LikesVS
0% Dislikes

You Might Also Like

مجلس تحفظ ختم نبوت 90 کی دہائی سے سرگرم ہے: امین الحق عبداللہ قاسمی

جلوسِ محمدی کی شان اور آداب کا خیال رکھیں: امین الحق عبداللہ قاسمی

عرس انجم العلماء کا عظیم الشان انعقاد, خصوصی ضمیمہ کا رسم اجراء

درگاہ کمیٹی نے تعلیمی ادارے اور اسپتال کے قیام کا کیا اعلان

تزک و احتشام کے ساتھ شہر میں منایا گیا جشن اعلیٰ حضرت

TAGGED:پہلگام حملہپہلگام دہشت گردانہ حملہسیاحوں پر حملہ
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article علیمیہ جمدا شاہی میں پہلگام حملے کی مذمت
Next Article بہوگنا جی کا وژن آج بھی رہنمائی کرتا ہے: وزیراعلیٰ بہوگنا جی کا وژن آج بھی رہنمائی کرتا ہے: وزیراعلیٰ
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

بزمِ ایوانِ غزل کے زیرِ اہتمام عظیم الشان ماہانہ طرحی مشاعرہ
جشنِ تکمیل قرآن کریم علماء کا خطاب
مجلس تحفظ ختم نبوت 90 کی دہائی سے سرگرم ہے: امین الحق عبداللہ قاسمی
جلوسِ محمدی کی شان اور آداب کا خیال رکھیں: امین الحق عبداللہ قاسمی
عرس انجم العلماء کا عظیم الشان انعقاد, خصوصی ضمیمہ کا رسم اجراء

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?