By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: سیدنا صدیق اکبرؓ کی وفات کی مناسبت سے متعدد پروگراموں کا انعقاد
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > Blog > سیدنا صدیق اکبرؓ کی وفات کی مناسبت سے متعدد پروگراموں کا انعقاد
Blog

سیدنا صدیق اکبرؓ کی وفات کی مناسبت سے متعدد پروگراموں کا انعقاد

Last updated: دسمبر 28, 2024 2:51 شام
mohdshafiquefaizi 1 سال ago
SHARE

افضل البشر بعد الانبیاء،خسر پیغمبر ؐیار غار رسول ؐرفیق ہجرت،خلیفہ اول خلیفہ بلا فضل،سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی ٰ عنہ کی یوم وفات 22جمادی الثانی کی مناسبت سے شہرکے مختلف علاقوں میں شان صدیق اکبر ؓ کے عنوان سے پروگراموں کاانعقاد کا جائے گا۔


کانپور
(محمد عثمان قریشی) مجلس تحفظ ختم نبوتؐ وجمعیۃ علماء شہر کانپورکی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں پرگراموں کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ اس سلسلہ میں مجلس تحفظ ختم نبوت کانپو رکے صدر مولانا امین الحق عبد اللہ قاسمی نے بتلایا کہ سیدنا حضرت ابو بکر صدیق اکبر  ؓ حضور پا ک صلی اللہ علیہ وسلم کے بچپن کے ساتھی اور جگری یا ار تھے، آپ کی دعوت پرسب سے پہلے ایما ن لانے والے آپ کاساتھ دینے والے آپکے رفیق سفروخضر تھے۔مولانا نے بتلاتے ہوئے کہاکہ انبیاء علیہم السلام کے بعد سب سے بڑا مرتبہ سیدنا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ہے، آپ کی صحابیت کی گواہی خود قرآن پاک میں موجود ہے۔آپکے مقام و مرتبہ سے واقف ہونا مسلمانو ں کی بہت بڑی ضرورت ہے۔اس سلسلہ میں 22/جمادی الثانی سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی ٰ عنہ آپکے یوم وفات کے مناسبت سے آج مورخہ 26جمادی الثانی مطابق 29دسمبر 2024شہر کے مختلف علاقوں میں شان سیدنا صدیق اکبر ؓ کے عنوان سے جلسوں کا انعقاد کیاجارہا ہے۔ جس کے تحت کل صبح گیارہ بجے جامعہ محمودیہ اشرف العلوم، اور حق ایجوکیشن اینڈریسرچ فاؤنڈیشن میں بعد ظہر مسجد محمودیہ اجیت گنج میں 02:00بجے،بعد دعشاء مسجد بخشو جراح پٹکاپو رمیں اور مکتب عبد اللہ ابن مسعود چمن گنج میں پروگراموں کا انعقاد کیا جائے گا۔ان پرگراموں میں کل ہند سنی علماء مشائخ بورڈ کے صدر مولانا نور الدین احمد قاسمی،شہر ی جمعیۃ علماء کانپو رکے نائب صدر مولانا محمداکرم جامعی،مولانا عبد السلام قاسمی،حافظ الماس وغیرہ کے  خطابا ت ہونگے۔

1Like
0Dislike
100% LikesVS
0% Dislikes

You Might Also Like

قرآن جیسی عظیم دولت کا کوئی نعم البدل نہیں

ڈاکٹر عمار رضوی کی کوششوں سے سعودی عرب میں جاں بحق نوجوان کی میت وطن پہنچی

رباعی اختصار اور اوزان کی پابندی کے ساتھ فنی و فکری صلاحیتوں کی متقاضی ہے: پرووفیسر خواجہ محمد اکرام الدین

عید کے موقع پر سیاسی رہنماؤں کا قومی یکجہتی کا پیغام

ریاستی حکومت کے نو سال مکمل،ڈاکٹر عمار رضوی نے قیادت اور ترقی کی تعریف کی

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article تنظیم علمائے اہل سنت کے زیر اہتمام جشن غریب نواز کے 6 روزہ اجلاس کا آغاز 2 جنوری سے
Next Article تعلیمی بیداری مہم، اشرف آباد جاجمؤ میں خواتین کا اجتماع آج
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

قرآن جیسی عظیم دولت کا کوئی نعم البدل نہیں
ڈاکٹر عمار رضوی کی کوششوں سے سعودی عرب میں جاں بحق نوجوان کی میت وطن پہنچی
رباعی اختصار اور اوزان کی پابندی کے ساتھ فنی و فکری صلاحیتوں کی متقاضی ہے: پرووفیسر خواجہ محمد اکرام الدین
عید کے موقع پر سیاسی رہنماؤں کا قومی یکجہتی کا پیغام
ریاستی حکومت کے نو سال مکمل،ڈاکٹر عمار رضوی نے قیادت اور ترقی کی تعریف کی

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?