By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: شمیم نکہت فکشن ایوارڈ: طارق چھتاری کے نام کا اعلان
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > Blog > شمیم نکہت فکشن ایوارڈ: طارق چھتاری کے نام کا اعلان
Blogآج کل

شمیم نکہت فکشن ایوارڈ: طارق چھتاری کے نام کا اعلان

Last updated: اکتوبر 26, 2025 1:15 شام
newsg24urdu 1 مہینہ ago
SHARE

وقار رضوی صحافت ایوارڈڈاکٹر اکبرعلی بلگرامی کو

لکھنؤ(ابوشحمہ انصاری)کیشو نگر واقع شعاع فاطمہ گرلس انٹر کالج میں گیارہویں شمیم نکہت فکشن ایوارڈاور وقار رضوی صحافت ایوارڈ کی جیوری کی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں جوری ممبران پروفیسر عباس رضا نیر لکھنؤ یونیوسٹی،پروفیسر ریشماں پروین کھن کھن جی پی جی کالج، ڈاکٹر صبیحہ انور، ڈاکٹر عشرت ناہید مانو لکھنؤ کیمپس کے علاوہ تقدیس فاطمہ رضوی(اودھ نامہ) عاصم رضا(سابق ایڈیٹر نیادور)اور ڈاکٹر موسی رضا(خواجہ معین الدین چشتی لینگویج یونیورسٹی)  شریک رہے۔ شعاع فاطمہ ایجوکیشنل فلاحی ٹرسٹ ہر سال شمیم نکہت فکشن ایوارڈ کا اہتمام کرتا ہے۔

گزشتہ برس یہ ایوارڈنورالحسنین کو دیا گیا تھا۔رواںسال ایوارڈ کے لئے ایکسپرٹ کمیٹی سے مشورے اور رائے طلب کی گئیں تھی۔ ان پر غور کرنے کے لئے جیوری میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ میں تمام آرا پر غور کرنے کے بعد پروفیسر طارق چھتاری (علی گڑھ مسلم یونیورسٹی) کوگیارہواں شمیم نکہت فکشن ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ساتھ ہی پانچویں وقار رضوی صحافت ایوارڈ کے لئے جیوری نے سینئر صحافی ڈاکٹر اکبر علی بلگرامی کے نام کا انتخاب کیا۔

یہ دونوں ایوارڈ 16 نومبر2 بجے دن کیفی اعظمی اکیڈمی میں منعقد ہونے والے شمیم نکہت فکشن ایوارڈکے جلسہ میں پیش کئے جائیں گےجس  میںفکشن کی زبان عنوان کےتحت پروفیسر قاضی جمال حسین (علی گڑھ مسلم یونیورسٹی )شمیم نکہت میموریل خطبہ پیش کریں گے ساتھ ہی جلسہ میں کالج، یونیورسٹی سطح پر شمیم نکہت افسانہ کمپٹیشن میں انعامات حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کو انعامات تقسیم کئےجائیں گے۔

پروفیسر عباس رضا نیر کی نظامت میں اس جلسہ کی صدارت ڈاکٹر عمار رضوی فرمائیں گے جب کہ پروفیسر قاضی افضال(علی گڑھ مسلم یونیورسٹی) اور پروفیسر عباس علی مہدی (وائس چانسلر ایرا میڈیکل یونیورسٹی ) بطور مہمانان خصوصی شرکت فرمائیں گے۔

- Advertisement -
Ad imageAd image
0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

قلم ایک امانت ہے

مظاہرہ حسن قرأت و عظمت قرآن کانفرنس کی تیاریاں آخری مراحل میں

دکانداروں کے مسائل کا مستقل حل نکالا جائے

قومی بیداری کی ضرورت،SIR اور اوقاف کے اندراج میں تاخیر قوم کے لیے نقصان دہ

ادبی کینوس کے زیر اہتمام شعری نشست کا انعقاد

TAGGED:ایوارڈشمیم نکہتشمیم نکہت فکشنطارق چھتاری
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article اردو کی بے بسی،اپنی ہی زمین پر اجنبی زبان
Next Article سعادت گنج میں”بزمِ ایوانِ غزل” کے زیرِ اہتمام طرحی مشاعرہ
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

قلم ایک امانت ہے
مظاہرہ حسن قرأت و عظمت قرآن کانفرنس کی تیاریاں آخری مراحل میں
دکانداروں کے مسائل کا مستقل حل نکالا جائے
قومی بیداری کی ضرورت،SIR اور اوقاف کے اندراج میں تاخیر قوم کے لیے نقصان دہ
ادبی کینوس کے زیر اہتمام شعری نشست کا انعقاد

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?