By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: ضلع کانگریس صدر کے طور پر محمد محسن کی دوبارہ تقرری
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > سیاست > ضلع کانگریس صدر کے طور پر محمد محسن کی دوبارہ تقرری
سیاست

ضلع کانگریس صدر کے طور پر محمد محسن کی دوبارہ تقرری

Last updated: مارچ 22, 2025 11:42 شام
newsg24urdu 7 مہینے ago
SHARE

محمد ذیشان نے پیش کی دلی مبارکباد

بارہ بنکی (ابوشحمہ انصاری)بارہ بنکی ضلع کانگریس کے صدر محمد محسن کی دوبارہ تقرری پر پارٹی کارکنان میں زبردست جوش و خروش دیکھنے کو ملا۔ کارکنان نے اس فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ان کی قیادت میں ضلع کانگریس مزید مضبوط ہوگی۔

اس موقع پر ضلع سوشل میڈیا کانگریس پارٹی کے صدر محمد ذیشان بارہ بنکی کے ایم پی ہاؤس پہنچے اور محمد محسن کو گلدستہ پیش کرکے دلی مبارکباد دی۔ محمد ذیشان نے کہا کہ محمد محسن کی قیادت میں کانگریس کا تنظیمی ڈھانچہ مزید مستحکم ہوگا اور کارکنان کو نیا حوصلہ ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ محمد محسن ایک متحرک اور تجربہ کار لیڈر ہیں، جنہوں نے ہمیشہ پارٹی کی مضبوطی کے لیے انتھک محنت کی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ سیاسی حالات میں کانگریس کو ایک مضبوط قیادت کی ضرورت ہے، اور محمد محسن جیسے سینئر اور مخلص رہنما کے دوبارہ صدر منتخب ہونے سے کارکنان میں نیا اعتماد پیدا ہوگا۔ انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ محسن کی رہنمائی میں بارہ بنکی کانگریس نئی بلندیوں کو چھوئے گی اور پارٹی کے اثر و رسوخ میں مزید اضافہ ہوگا۔

اس موقع پر کئی سینئر کانگریسی رہنما اور کارکنان بھی موجود تھے، جنہوں نے محمد محسن کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور تنظیم کو مزید فعال و مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ شرکاء نے کہا کہ آنے والے انتخابات میں کانگریس کو کامیابی دلانے کے لیے وہ متحد ہو کر کام کریں گے اور پارٹی کے نظریات کو عوام تک پہنچانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔

- Advertisement -
Ad imageAd image
0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

راشٹریہ لوک دل کی ڈویژنل ورکرس کانفرنس

آر ایس ایس کی یکجہتی پہل: مسلم سماج کو مخالفت نہیں بلکہ حمایت کرنی چاہیے

اقلیتوں کی تعلیم و ترقی کے لیے وزیر اعلیٰ اتراکھنڈ کو خط

آر ایس ایس سربراہ کا بیان زمینی حقائق سے بالکل مختلف ہے: مسلم لیگ

مسلم لیگ کو اترپردیش میں بھی مضبوط کیا جائے گا

TAGGED:بارہ بنکی کانگریس پارٹیضلع کانگریس پارٹیضلع کانگریس صدر
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article میت کے نماز اور روزہ کے کفارے کا حکم
Next Article دوقومی نظریہ، بھارت میں مسلمانوں کے لئے کوئی جگہ نہیں دوقومی نظریہ، بھارت میں مسلمانوں کے لئے کوئی جگہ نہیں
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

ادبی تنظیم "بزمِ عزیز” کا ماہانہ طرحی مشاعرہ منعقد
اوقاف جائداد کے امید پورٹل پر اندراج کے لیے مہم کا آغاز
دین کا حقیقی مطلب مکمل دستور حیات ہے
ڈاکٹر سمیرہ قیوم کو سر سید ایوارڈ سے نوازا گیا
امین الحق عبداللہ قاسمی جمعیۃ علماء اترپردیش کے ناظمِ اعلیٰ منتخب

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?