By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: غریب نواز ہفتہ کے تحت 8واں اجلاس منعقد
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > مذہبیات > غریب نواز ہفتہ کے تحت 8واں اجلاس منعقد
مذہبیات

غریب نواز ہفتہ کے تحت 8واں اجلاس منعقد

Last updated: جنوری 6, 2025 2:04 شام
mohdshafiquefaizi 10 مہینے ago
SHARE

غریب نواز ہفتہ کے تحت منعقدہ جشن غریب نواز کا 8واں اجلاس بمقام غریب نواز گیسٹ ہاؤس بانس منڈی میں حافظ عبدالرحیم بہرائچی ناظم اعلی مدرسہ رزاقیہ کی نگرانی نے منعقد ہوا جس کی صدارت کونسل کی قومی صدر حضرت مولانا محمد ہاشم اشرفی امام عید گاہ گدیانہ نے فرمائی اور خواجہ غریب نواز کی حیات طیبہ پر خطاب مفتی ثاقب ادیب مصباحی قاضی شہر کانپور نے فرمایا

جشن کا آ غاز تلاوت کلام پاک سے قاری محمد شمس الدین نے کیا اور نظامت کے فرائض شبیر اشرفی کانپوری نے بحسن و خوبی انجام دئے نعت و منقبت کے نذرانے حافظ نعمت اللہ، حافظ محمد توفیق، محمد احمد و محمد فرحان نے پیش کئے غازی اسلام مولانا محمد ہاشم اشرفی نے ملک میں امن و امان ترقی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعا فرمائی اس موقع پر بطور خاص قاری صغیر عالم حبیبی نائب قاضی شہر، مولانا فراز احمد ،حاجی محمد آ صف، رئیس ،حاجی اظہار احمد، حاجی عتیق احمد، حاجی نور سلطان پوری، محمد کیف، حاجی محمود عالم ،اسلام خان، ازاد منیر، دانش ،محمد فہیم وغیرہ کثیر تعداد میں لوگ موجود رہے ۔

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

دین کا حقیقی مطلب مکمل دستور حیات ہے

امین الحق عبداللہ قاسمی جمعیۃ علماء اترپردیش کے ناظمِ اعلیٰ منتخب

عظمتِ حسنؓ و معاویہؓ کانفرنس کی کامیابی پر اظہارِ تشکر کی نشست کا انعقاد

جشن تاجدار بغداد: جامعہ اشرف المدارس میں شاندار انعقاد

محفل میلاد النبی کا انعقاد، رحمت للعالمین شخصیت کے کتبے پیش کیے گئے

TAGGED:اسلاماسلامی تعلیماتخواجہ غریب نوازخواجہ غریب نواز ہفتہکانپور خبرکانپور کی خبر
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article عرس غریب نوازکے موقع پر چھٹی کا مطالبہ، صدر جمہوریہ ہند اور وزیراعظم کو میمورنڈم ارسال
Next Article خواجہ غریب نواز کا عرس، امن و آشتی کے لئے کی گئی دعا
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

ادبی تنظیم "بزمِ عزیز” کا ماہانہ طرحی مشاعرہ منعقد
اوقاف جائداد کے امید پورٹل پر اندراج کے لیے مہم کا آغاز
دین کا حقیقی مطلب مکمل دستور حیات ہے
ڈاکٹر سمیرہ قیوم کو سر سید ایوارڈ سے نوازا گیا
امین الحق عبداللہ قاسمی جمعیۃ علماء اترپردیش کے ناظمِ اعلیٰ منتخب

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?