By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: مسابقہ حفظ کے رجسٹریشن کی آخری تاریخیں قریب، جلد فارم جمع کرنے کی اپیل
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > Blog > مسابقہ حفظ کے رجسٹریشن کی آخری تاریخیں قریب، جلد فارم جمع کرنے کی اپیل
Blog

مسابقہ حفظ کے رجسٹریشن کی آخری تاریخیں قریب، جلد فارم جمع کرنے کی اپیل

Last updated: دسمبر 2, 2024 3:11 شام
mohdshafiquefaizi 11 مہینے ago
SHARE


کانپور (محمد عثمان قریشی) شہری جمعیۃ علماء کانپور کے زیر اہتمام ہونے والے 100/سالہ قدیمی، تاریخی و مرکزی سہ روزہ اجلاس معراج النبیؐ کے موقع پر مسابقہ حفظ قرآن کریم کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ مسابقہ میں حصہ لینے کیلئے اصول و ضوابط اور رجسٹریشن فارم شائع کیا جاچکا ہے۔ رجسٹریشن کی آخری تاریخ5/دسمبر طے کی گئی ہے۔ مسابقہ کے کنوینر مفتی سید محمد عثمان قاسمی نے اس کی اطلاع دیتے ہوئے جلد فارم جمع کرنے کی اپیل کی ہے۔
انہوں نے بتلایا کہ مسابقہ میں حصہ لینے کیلئے کم از کم 10/ پاروں کا حافظ ہونا اور 15/ سال یا اس کم عمر کا ہونا شرط ہے۔ فارم جمع کرنے کیلئے شہر کے مختلف علاقوں میں ذمہ دار متعین کیے گئے ہیں جس میں جمعیۃ بلڈنگ رجبی روڈ میں مولانا ایاز ثاقبی، مسجد نور پٹکاپور میں مفتی اظہار مکرم قاسمی، کرنیل گنج میں مفتی محمد دانش قاسمی، چمن گنج میں مولانا محمد حذیفہ قاسمی، تلک نگر اور پرانا کانپور میں مولانا سعد خان ندوی، کاکادیو میں محمد شاہد، بابوپوروہ و اطراف میں مولانا انصار احمد جامعی، رمئی پور میں قاری جنید احمد، میرپور و اطراف میں مفتی واصف قاسمی، اشرف آباد جاجمؤ میں مولانا عبدالعظیم قاسمی کے پاس فارم جمع کیے جاسکتے ہیں۔
انہوں نے بتلایا کہ مسابقہ میں اول پوزیشن لانے والے کو عمرہ کرایا جائے گا جبکہ دوسری پوزیشن والے کو 31000/روپئے نقد اور تیسری پوزیشن والے کو 21000/ نقد بطور انعام دیا جائے گا۔

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

 اسلام الحق اسجد جمعیۃ علماء وسطی زون اترپردیش کے صدر منتخب

خواتین کے لئے اصلاحی و بیداری مہم کے تحت اجتماعات کا انعقاد

عرس شعیب الاولیاء کے موقع پر دعوتِ اسلامی کا عظیم الشان کارنامہ

کویندر گپتا کی بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ تقرری پر خوشی کا اظہار

صحابئ رسول کی نیت پر حملہ قرآن کے انکار کے مترادف: امین الحق عبداللہ قاسمی

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article تحفظ ختم نبوتؐ و عظمت صحابہ کانفرنس حلیم انٹرکالج میں بعد نماز عشاء آج
Next Article متین الحق اکیڈمی کے تحت اسکولی بچوں کیلئے 3 روزہ ونٹر کیمپ
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

ادبی تنظیم "بزمِ عزیز” کا ماہانہ طرحی مشاعرہ منعقد
اوقاف جائداد کے امید پورٹل پر اندراج کے لیے مہم کا آغاز
دین کا حقیقی مطلب مکمل دستور حیات ہے
ڈاکٹر سمیرہ قیوم کو سر سید ایوارڈ سے نوازا گیا
امین الحق عبداللہ قاسمی جمعیۃ علماء اترپردیش کے ناظمِ اعلیٰ منتخب

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?