By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: معراج مصطفےٰ کے پروقار موقع پررقم کی ایک نئی تاریخ
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > مذہبیات > معراج مصطفےٰ کے پروقار موقع پررقم کی ایک نئی تاریخ
مذہبیات

معراج مصطفےٰ کے پروقار موقع پررقم کی ایک نئی تاریخ

Last updated: جنوری 28, 2025 9:59 صبح
mohdshafiquefaizi 9 مہینے ago
معراج مصطفےٰ کے پروقار موقع پررقم کی ایک نئی تاریخ
معراج مصطفےٰ کے پروقار موقع پررقم کی ایک نئی تاریخ
SHARE

بلوہا سدھارتھ نگر: (احمد وسیم) ہر سال کی طرح امسال بھی معراج مصطفےٰ کے مقدس اور حسین موقع پر دارالعلوم اہل سنت غوثیہ نظام العلوم بلوہا بازار کے اہل ذوق اور ہونہار طلباء نے مکمل قرآن مقدس بشکل شبینہ سنایا۔

عام طور پر نعتیہ کلال اور تقاریر پر اختتام ہونے والی شب معراج کی تقریبات میں اس بار دارالعلوم اہل سنت غوثیہ نظام العلوم کے طلباء نے ایک نئی تاریخ رقم کرنے کا کام کیا ہے۔ روایتی طور طریقوں سے الگ ہٹ کر قرآن مقدس کی بالحدر تلاوت شب معراج کے موقع پر دل کو چھو جانی والی تھی۔ ایسا پہلی بار ہے جب کسی دارالعلوم کے طلبہ نے معراج مصطفےٰ کے موقع پر پوری رات تلاوت قرآن پاک میں گزاری ہو۔

قرآن پاک کے اس شبینہ پروگرام میں دارالعلوم کے ہر درسگاہ سے بچوں نے حصہ لیا۔ ادارے کے تین الگ الگ منزلوں پر دس۔ دس پارے بچوں نے بشکل شبینہ قرآن مقدس کو سنایا۔ جو اپنے آپ میں ایک حیرت انگیز اور قابل تعریف عمل ہے۔


آخر میں دارالعلوم کے سربراہ اعلیٰ مولانا محمد ریحان رضا نظامی نے طلباء کی اس شانداری کامیابی پر انہیں مبارکباد دی۔ بطور شبینہ قرآن مقدس کو سنانے اور سننے والوں کی زبردست حوصلہ افزائی کی گئی۔ دارالعلوم کے طلبہ کو خوبصورت نصیحت اور دعاؤں سے نوازتے ہوئے پروگرام کا اختتام ہوا۔ اس موقع پر دارالعلوم کے اساتذہ طلباء اور قرب وجوار کے مسلمانان موجود رہے۔

- Advertisement -
Ad imageAd image

الله رب العزت کی بارگاہ میں دعا ہے مولیٰ تعالیٰ دارالعلوم کو اور دارالعلوم کے طلبہ کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے، اور حاسدین کے حسد محفوظ فرماۓ۔۔

3Like
1Dislike
75% LikesVS
25% Dislikes

You Might Also Like

عظمتِ حسنؓ و معاویہؓ کانفرنس کی کامیابی پر اظہارِ تشکر کی نشست کا انعقاد

محفل میلاد النبی کا انعقاد، رحمت للعالمین شخصیت کے کتبے پیش کیے گئے

نبی کریم نے ہمیشہ قرآن اور اپنی سنت کو اصل معیار قرار دیا: مفتی عمر فاروق

حیات میر عبدالواحد بلگرامی ایک جائزہ

تاریخی جلوس محمدی ﷺ: عشق رسول کی لازوال داستان کا روح پرور اختتام

TAGGED:بلوہا بازاردارالعلوم اہل سنت غوثیہ نظام العلومشب اسریٰشب معراجغوثیہ نظام العلوممعراج مصطفےٰ
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article کامیاب تجارت کیسے کریں? کامیاب تجارت کیسے کریں؟ کامیاب تجارت کے رہنما اصول
Next Article سنی رضا جامع مسجد اٹوا میں محفل معراج النبی ﷺ کا انعقاد
1 Review
  • قرآن کریم میں دنیا کے تمام علوم موجود ہیں: مفتی اقبال احمد قاسمی - NewsG24Urdu says:

    […] بھی وقت ہے لوگوں کو چاہئے کہ قرآن کریم کو پڑھنے اور اسے سمجھنے […]

    جواب دیں

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

ادبی تنظیم "بزمِ عزیز” کا ماہانہ طرحی مشاعرہ منعقد
اوقاف جائداد کے امید پورٹل پر اندراج کے لیے مہم کا آغاز
دین کا حقیقی مطلب مکمل دستور حیات ہے
ڈاکٹر سمیرہ قیوم کو سر سید ایوارڈ سے نوازا گیا
امین الحق عبداللہ قاسمی جمعیۃ علماء اترپردیش کے ناظمِ اعلیٰ منتخب

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?