By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: مولانا کمال احمد علیمی نظامی شعیب الاولیا ایوارڈ سے سرفراز
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > تعلیم > مولانا کمال احمد علیمی نظامی شعیب الاولیا ایوارڈ سے سرفراز
تعلیممذہبیات

مولانا کمال احمد علیمی نظامی شعیب الاولیا ایوارڈ سے سرفراز

Last updated: دسمبر 14, 2024 4:42 صبح
mohdshafiquefaizi 10 مہینے ago
SHARE

سدھارتھ نگر : 12دسمبر2024 کو دوسرے سالانہ عرسِ حضور چشتی میاں علیہ الرحمہ کے پرمسرت موقع پر خانقاہ چشتیہ یار علویہ براوں شریف کی جانب سے حضرت مولانا کمال احمد علیمی نظامی کو شعیب الاولیا ایوارڈ اور سپاس نامے سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز آپ کی علمی خدمات، اصلاحِ امت کے لیے کوششوں اور خانقاہی نظام کی ترویج میں نمایاں کردار کے اعتراف میں دیا گیا۔
مولانا نظامی کی علمی شخصیت ایسی ہے، جنہوں نے دینِ متین کی خدمت کو اپنا مقصدِ حیات بنایا۔ آپ کی جدوجہد نہ صرف علما و طلبہ کے لیے مشعلِ راہ ہے بلکہ امتِ مسلمہ کے لیے بھی باعثِ فخر ہے۔ آپ کی خدمات کو اس اعزاز کے ذریعے سراہا جانا یقینی طور پر آپ کے ماننے والوں اور عقیدت مندوں کے لیے خوشی اور مسرت کا باعث ہے۔
مولانا نظامی کی بہترین کارکردگی کو سراہتے ہوئے مولانا آصف جمیل امجدی نے ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیااور حضرت کو اس عظیم اعزاز پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔

1Like
0Dislike
100% LikesVS
0% Dislikes

You Might Also Like

عظمتِ حسنؓ و معاویہؓ کانفرنس کی کامیابی پر اظہارِ تشکر کی نشست کا انعقاد

کامِل فاضل کورسز یونیورسٹی سے منسلک ہوں گے، حکومت یوپی کا بڑا فیصلہ

محفل میلاد النبی کا انعقاد، رحمت للعالمین شخصیت کے کتبے پیش کیے گئے

نبی کریم نے ہمیشہ قرآن اور اپنی سنت کو اصل معیار قرار دیا: مفتی عمر فاروق

حیات میر عبدالواحد بلگرامی ایک جائزہ

TAGGED:براؤں شریفشعیب الاولیاءشعیب الاولیاء ایوارڈفیض الرسولفیض الرسول براؤں شریف
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article مولانا محمد شکیل قاسمی کی رحلت ملت کا بڑا خسارہ: متین الحق عبد اللہ قاسمی
Next Article نواسۂ حضور شعیب الاولیاء فریداحمدعثمانی یارعلوی کا دوسرا سالانہ فاتحہ اختتام پذیر
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

ادبی تنظیم "بزمِ عزیز” کا ماہانہ طرحی مشاعرہ منعقد
اوقاف جائداد کے امید پورٹل پر اندراج کے لیے مہم کا آغاز
دین کا حقیقی مطلب مکمل دستور حیات ہے
ڈاکٹر سمیرہ قیوم کو سر سید ایوارڈ سے نوازا گیا
امین الحق عبداللہ قاسمی جمعیۃ علماء اترپردیش کے ناظمِ اعلیٰ منتخب

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?