By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: مکتب مسجد خلیفن دھن کٹی میں جلسہ دستار بندی 5 جنوری کو
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > Blog > مکتب مسجد خلیفن دھن کٹی میں جلسہ دستار بندی 5 جنوری کو
Blog

مکتب مسجد خلیفن دھن کٹی میں جلسہ دستار بندی 5 جنوری کو

Last updated: دسمبر 15, 2024 4:19 شام
mohdshafiquefaizi 1 سال ago
SHARE

کانپور(محمد عثمان قریشی) جامعہ عربیہ اشاعت العلوم قلی بازار کانپور کی شاخ مکتب مسجد خلیفن دھن کٹی قلی بازار کانپور کے زیر اہتمام ایک روزہ عظیم الشان جلسہ دستار بندی و اصلاح معاشرہ 5 جنوری 2024 بروز اتوار صبح 10 بجے بمقام قریش ہال قلی بازار کانپور میں زیر سرپرستی قاضیئ شہرکانپور حضرت الحاج حافظ و قاری عبد القدوس ہادی نائب صدر جمعیۃ علماء اتر پردیش و مہتمم جامعہ عربیہ اشاعت العلوم قلی بازار کانپور منعقد ہونے جا رہا ہے۔ جس میں ملک کے مشہور و معروف علماء کرام کی تاریخیں مل چکی ہیں، جن کے اہم خطابات ہوں گے، اور انشاء اللہ انہیں کے مبارک و متبرک ہاتھوں سے مکتب سے فارغ ہونے والے طلباء کے سروں پر دستار باندھی جائے گی، لہٰذا آپ حضرات اس اہم تاریخ کو نوٹ فرما لیں اور تمامی حضرات سے پر خلوص استدعا ہے کہ اس نورانی و عرفانی محفل میں شرکت فرما کر عظیم ہستیوں کے مواعظ حسنہ اور ان کی مقبول دعاؤں  سے اپنے دامن کو گوہر مراد سے بھریں نیز مکتب کی کارکردگی اور اپنی محبت و تعاون کا ثمر ہ بچشم خود معاونہ فرمائیں۔ مذکورہ معلومات فراہم کرتے ہوئے حافظ محمد لئیق ناظم مکتب و امام مسجد خلیفن دھن کٹی نے بتایا کہ مکتب میں اعلیٰ معیار کی دینی و عصری تعلیم فراہم کی جاتی ہے کیونکہ دور حاضر میں جتنی ضرورت عصری تعلیم کی ہے اس سے کہیں زیادہ ضرورت دینی تعلیم کی ہے، کیونکہ عصری تعلیم کا تعلق صرف دنیا ہی تک محدود رہتا ہے لیکن دینی تعلیم کی ضرورت زندگی کے ہر شعبہ میں پڑتی ہے حتی کہ دینی تعلیم انسان کی اس کے قبر میں بھی رہنمائی کرتی ہے، اور یہی دینی تعلیم ہے جس کی وجہ سے ہماری نوجوان نسل شریعت محمدی کے مطابق گزار سکتی ہے، اس لئے ہمیں اپنے بچوں کو بہتر و معیاری اور قیمتی دینی تعلیم سے آراستہ کرنا لازمی ہے۔ 

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

قرآن جیسی عظیم دولت کا کوئی نعم البدل نہیں

ڈاکٹر عمار رضوی کی کوششوں سے سعودی عرب میں جاں بحق نوجوان کی میت وطن پہنچی

رباعی اختصار اور اوزان کی پابندی کے ساتھ فنی و فکری صلاحیتوں کی متقاضی ہے: پرووفیسر خواجہ محمد اکرام الدین

عید کے موقع پر سیاسی رہنماؤں کا قومی یکجہتی کا پیغام

ریاستی حکومت کے نو سال مکمل،ڈاکٹر عمار رضوی نے قیادت اور ترقی کی تعریف کی

TAGGED:اسلاماسلامی عقیدہجلسہ دستاربندی
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article علم، حلم، تقویٰ، تربیت اور اخلاص و محبت کے پیکر تھے مولانا محمد شکیل قاسمیؒ
Next Article صحابہ سے وابستگی فتنوں سے بچنے کا واحد راستہ: مفتی راشد اعظمی
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

قرآن جیسی عظیم دولت کا کوئی نعم البدل نہیں
ڈاکٹر عمار رضوی کی کوششوں سے سعودی عرب میں جاں بحق نوجوان کی میت وطن پہنچی
رباعی اختصار اور اوزان کی پابندی کے ساتھ فنی و فکری صلاحیتوں کی متقاضی ہے: پرووفیسر خواجہ محمد اکرام الدین
عید کے موقع پر سیاسی رہنماؤں کا قومی یکجہتی کا پیغام
ریاستی حکومت کے نو سال مکمل،ڈاکٹر عمار رضوی نے قیادت اور ترقی کی تعریف کی

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?