By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: کنگس آف فالکنس ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ کے ہونہار بچوں کو اعزاز سے نوازا گیا
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > تعلیم > کنگس آف فالکنس ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ کے ہونہار بچوں کو اعزاز سے نوازا گیا
تعلیم

کنگس آف فالکنس ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ کے ہونہار بچوں کو اعزاز سے نوازا گیا

Last updated: مئی 20, 2025 2:12 شام
newsg24urdu 9 مہینے ago
SHARE

کانپور (محمد عثمان قریشی) آج سیسہ مئو رین بسیرا ہال میں سرو کلیانی سنستھان کے زیر اہتمام کنگ آف فالکنس ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ کے 13 ویں یوم تاسیس پر ایک شاندار پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں انسٹیٹیوٹ کے ذہین بچوں کو امتیازی نمبر حاصل کرنے پر اعزاز سے نوازا گیا.

پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا نعت شریف کے بعد بچوں نے ثقافتی پروگرام پیش کئے ، اس موقع پر سنستھان کے صدر تکمیل حسن اور جنرل سیکرٹری شہباز خان نے بتایا کہ سوسائٹی ایجوکیشن اور فلاح عام کے مختلف پروگرام منعقد کر رہی ہے جس میں 13 سالوں میں بہت کامیابی حاصل ہوئی ہے.

انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد ہے کہ ہم آپ سب کے تعاون سے ایک ایسا اسکول کھولیں جس میں ہونہار بچوں کو مفت میں تعلیم دی جا سکے انہوں نے بتایا کہ ہمیں بہت کامیابی حاصل ہوئی ہے اور بہت جلد ہم اپنے اس خواب کو پورا کریں گے،انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر نے کہا تھا کہ تعلیم شیرنی کا وہ دودھ ہے جو اس کو پیئے گا وہ دہاڑے گا انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے بچوں کو تعلیم یافتہ بنانا ہوگا تاکہ وہ ملک اور ملت کی خدمت کر سکیں.

پروگرام میں اصلاح معاشرہ پر ایک سیمینار بھی منعقد ہوا جس میں قاری ناصر صاحب و قاری عمران صاحب نے بچوں کو قرآن و سنت کے مطابق اپنی زندگی گزارنے ، نیک عمل کرنے اور سماج سے برائیوں کو دور کرنے کی تلقین کی.

- Advertisement -
Ad imageAd image

یوم تاسیس کے اس پروگرام میں سبھاسد سہیل احمد ، شبو انصاری ، محمد ساریہ ، نوشاد احمد کے علاوہ صحافیان اور اساتذہ کو بھی اعزاز سے نوازا گیا۔

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

شہر میں 13 نومبر سے "کتاب میلہ” کا انعقاد کیا جائے گا

بزم اردو ادب لکھنؤ: اردو کے فروغ کی نئی مثال 

نو وارد طلبہ و طالبات کے اعزاز میں استقبالیہ کا شاندار انعقاد

کامِل فاضل کورسز یونیورسٹی سے منسلک ہوں گے، حکومت یوپی کا بڑا فیصلہ

ہندوستان میں اسلامی اعلیٰ تعلیم کے لیے ایک انقلابی قدم

TAGGED:کنگس آف فالکنسکنگس آف فالکنس ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article زندگی اور موت کا مسئلہ ہیں مدارس اسلامیہ زندگی اور موت کا مسئلہ ہیں مدارس اسلامیہ
Next Article آپریشن سندور: راج ناتھ سنگھ کو اعزاز سے نوازا جائے گا: ڈاکٹر عمار رضوی
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

مسجد کی تعمیر عقیدے کا معاملہ، تنازع نہیں ہونا چاہیے: ڈاکٹر عمار رضوی
ادبی تنظیم”بزمِ عزیز” کی ماہانہ طرحی نشست منعقد
سبھاش چندر بوس اسٹیڈیم کا نام بدلنا وقار کے منافی: ڈاکٹر عمار رضوی
ہر مسلمان پر لازم ہے کہ وہ اپنی نسل کی صحیح دینی تعلیم و تربیت کا اہتمام کرے:مفتی ابو بکر صدیق منصورپوری
سماج کے حقیقی ہیروز کو اعزاز،صحافی اور سماج سیویوں کا اتحاد

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?