By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: آٹھ سال بےمثال” پروگرام کے تحت سعادَت گنج میں چوپال کا انعقاد
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > سیاست > آٹھ سال بےمثال” پروگرام کے تحت سعادَت گنج میں چوپال کا انعقاد
سیاست

آٹھ سال بےمثال” پروگرام کے تحت سعادَت گنج میں چوپال کا انعقاد

Last updated: اپریل 8, 2025 3:57 شام
newsg24urdu 3 مہینے ago
SHARE

بارہ بنکی (ابوشحمہ انصاری) خدمت، خوش انتظامی اور غریب فلاح و بہبود کے آٹھ برسوں کی کامیابیوں کو عوام تک پہنچانے کے مقصد سے گرام پنچایت سعادَت گنج کے پنچایت بھون میں "آٹھ سال بےمثال” پروگرام کے تحت ایک شاندار چوپال کا انعقاد کیا گیا۔

آٹھ سال بےمثال پروگرام کے مہمانِ خصوصی رکنِ قانون ساز کونسل (ایم ایل سی) انگد سنگھ تھے۔ انہوں نے حکومت کی جاری عوامی فلاحی اسکیموں کی تفصیل پیش کی اور بتایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت مسلسل عوامی مفادات میں کام کر رہی ہے۔

اس موقع پر بلاک پرمکھ سنجے تیواری کے نمائندہ منوج مشرا نے اپنی بات کو مؤثر انداز میں ایک نظم کے ذریعے پیش کیا، جسے حاضرین نے خوب سراہا۔

اس موقع پر ایم ایل سی کے نمائندہ ببلو سنگھ، درگیش دیکشت، بی جے پی یوا مورچہ رام نگر کے منڈل نائب صدر صالح انصاری، مونو سنگھ، بی ڈی سی رکن آصف انصاری، امر دیپ مشرا، عقیل راعین، ابرار انصاری، بابو اعظم، رشید، رام پال ورما، کوٹے دار سنت کمار اوستھی سمیت بی جے پی کے متعدد عہدے داران، کارکنان اور علاقہ کی معزز عوام بڑی تعداد میں موجود رہی۔

- Advertisement -
Ad imageAd image

منتظم امِت اوستھی کو اس کامیاب انعقاد پر مبارکباد پیش کی گئی۔

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

اٹوا اسمبلی حلقہ: نئی کمیٹی کاانتخاب کرے گی پیس پارٹی

اسمبلی انتخابات کی تیاریاں تیز، یوپی کانگریس سوشل میڈیا میں نئی تقرریاں

تنوج پُنیا کی اویس انصاری کے گھر آمد، عوامی مسائل اور ترقی پر ہوئی گفتگو

وقف قانون 2025: سپریم کورٹ میں اہم سماعت، کل بھی جاری رہے گی سماعت

اترپردیش: 350 سے زائد مسجد، مدرسوں پر کارروائی، کہیں تالا تو کہیں چلا بلڈوزر

TAGGED:آٹھ سال بےمثالبلاک پرمکھسعادت گنج
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article وقف ایکٹ 2025 کے مضر اثرات، اس کی مخالفت کیوں ضروری ہے؟ وقف ایکٹ 2025 کے مضر اثرات، اس کی مخالفت کیوں ضروری ہے؟
Next Article خوشیوں کے تہوار میں عدم رواداری اور نفرت تشویشناک : محمد نعیم
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

حسین! تم کو زمانہ سلام کرتا ہے
زندہ قومیں اپنی تہذیبی علامات کو ہر حال میں محفوظ رکھنے کی کوشش کرتی ہیں
علماء و مفتیان کرام کے لیے ایک خصوصی تربیتی کیمپ
اٹوا اسمبلی حلقہ: نئی کمیٹی کاانتخاب کرے گی پیس پارٹی
تبلیغی جماعت فلاحی خدمات میں ادا کرے فعال کردار: نظیفہ زاہد

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?