By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: آپریشن سندور کی کامیابی پر ڈاکٹر عمار رضوی پیش کی مبارکباد
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > آج کل > آپریشن سندور کی کامیابی پر ڈاکٹر عمار رضوی پیش کی مبارکباد
آج کل

آپریشن سندور کی کامیابی پر ڈاکٹر عمار رضوی پیش کی مبارکباد

Last updated: مئی 7, 2025 4:38 شام
newsg24urdu 2 مہینے ago
چترکوٹ کی طرز پر نیمش کے ترقیاتی فیصلے کا خیرمقدم: ڈاکٹر عمار رضوی
چترکوٹ کی طرز پر نیمش کے ترقیاتی فیصلے کا خیرمقدم: ڈاکٹر عمار رضوی
SHARE

لکھنٶ(ابوشحمہ انصاری) اترپردیش کے سابق کارگزار وزیر اعلیٰ اور آل انڈیا مائنارٹیز فورم فار ڈیموکریسی کے قومی صدر ڈاکٹر عمار رضوی نے آپریشن سندور کی کامیابی پر وزیر اعظم، وزیر دفاع، وزیر داخلہ اور قومی سلامتی مشیر کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔

ڈاکٹر رضوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ اس فوجی کارروائی نے دنیا بھر کے دہشت گرد تنظیموں کو ایک سخت پیغام دیا ہے کہ بھارت”وسدھویکوٹمبکم” (ساری دنیا ایک کنبہ ہے) کے نظریے پر پختہ یقین رکھتا ہے، لیکن وہ اپنی علاقائی سالمیت، خودمختاری اور اپنے عوام کی سلامتی پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔

دنیا کو یہ جان لینا چاہیے کہ ہم پُرامن اور منکسرالمزاج قوم ہیں، لیکن ہم کمزور نہیں ہیں۔ ہم باصلاحیت اور طاقتور ہیں اور ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔

ماضی میں بھی ہم نے پاکستان کو ہر جارحیت کا مؤثر جواب دیا ہے۔ افسوس کی بات ہے کہ حقیقی آزادی اور خودمختاری اب بھی پاکستان سے کوسوں دور ہے، جہاں ہمیشہ سے فوجی حکمرانوں کا غلبہ رہا ہے۔ جمہوری قوتوں کو وہاں اکثر فوجی سربراہوں نے دبایا ہے۔

- Advertisement -
Ad imageAd image

میں اپنی مسلح افواج کو آپریشن سندور اور ان کی جرأت اور بہادری پر بھی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ہماری فوج ہر صورتِ حال سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔

بھارت نے دنیا کو یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ جمہوریت اور آئین کے پرچم تلے ایک قوم، ایک عوام اور ایک ملک ہے۔ دنیا کی کوئی طاقت ہمارے بہادر عوام اور ہماری مسلح افواج کو خوف زدہ نہیں کر سکتی۔

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

حسین! تم کو زمانہ سلام کرتا ہے

زندہ قومیں اپنی تہذیبی علامات کو ہر حال میں محفوظ رکھنے کی کوشش کرتی ہیں

تبلیغی جماعت فلاحی خدمات میں ادا کرے فعال کردار: نظیفہ زاہد

قومی یکجہتی اور انسدادِ دہشت گردی کانفرنس کا انعقاد

ایثار و وفا کے پیکر تھے حضرت عثمان غنی

TAGGED:آپریشن سندوربھارت پاک جنگڈاکٹر عمار رضوی
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article سیّد سالار مسعود غازی کے جیٹھ میلے کا معاملہ ہائی کورٹ پہنچا
Next Article فیضی کی تصنیف نل و دمن پر ادبی کانفرنس کا انعقاد
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

حسین! تم کو زمانہ سلام کرتا ہے
زندہ قومیں اپنی تہذیبی علامات کو ہر حال میں محفوظ رکھنے کی کوشش کرتی ہیں
علماء و مفتیان کرام کے لیے ایک خصوصی تربیتی کیمپ
اٹوا اسمبلی حلقہ: نئی کمیٹی کاانتخاب کرے گی پیس پارٹی
تبلیغی جماعت فلاحی خدمات میں ادا کرے فعال کردار: نظیفہ زاہد

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?