By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: بانس منڈی، مدرسہ رزاقیہ میں پرچم کشائی
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > آج کل > بانس منڈی، مدرسہ رزاقیہ میں پرچم کشائی
آج کل

بانس منڈی، مدرسہ رزاقیہ میں پرچم کشائی

Last updated: اگست 16, 2025 2:42 شام
newsg24urdu 6 مہینے ago
SHARE

کانپور (محمد عثمان قریشی) مدرسہ عربیہ رزاقیہ مدینۃالعلوم بانس منڈی میں یوم آزادی کے موقع پر جوش و خروش کے ساتھ پرچم کشائی کی گئی اس موقع پر مدرسہ ہذا کے ناظم اعلیٰ حافظ عبدالرحیم نے وطن کے لیے قربان ہونے والے شہیدوں مولانا ابوالکلام آزاد اشفاق اللہ خاں علامہ فضلِ حق خیرآبادی ویر عبدالحمید مولانا حسرت موہانی جنرل شاہ نواز خاں فیض احمد بدایونی مولانا عنایت احمد کاکوروی مولانا کفایت علی مرادآبادی مولانا لیاقت علی الہ آبادی مولانا لطف اللہ علیگڑھی قاضی فیض اللہ کشمیری مولانا محمد علی جوہر کے نام خراج عقیدت پیش کیا اور پرچم کشائی سابق ایم ایل اے سنجیو دریاوادی اور کارپوریٹر اجو قریشی نے کی۔


89ویں یوم آزادی کے موقع پر مدرسے کے بچوں نے ملکر ترانہ ہند
سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا…
ہم بلبلیں ہیں اسکی یہ گلستاں ہمارا۔۔۔
پیش کیا اور لوگوں میں مٹھائی بانٹی
اس موقع پر حافظ عبدالرحیم حافظ صابر اویسی مولانا فروز احمد قاری شمس الدین حافظ محمد خورشید حاجی محمد آصف رئیس عبدالعارف قاضی عزیز اللہ جمشید خاں حاجی محمود عالم حاجی طاہر محمد کیف حافظ نعمت اللہ خاص طور سے موجود رہے۔

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

جشنِ تکمیل قرآن کریم میں علماء کا خطاب

بچیوں کی دینی و عصری تعلیم میں شاندار پیش رفت

موسمِ سرما اور اسلامی تعلیمات

دکانداروں کے مسائل کا مستقل حل نکالا جائے

قومی بیداری کی ضرورت،SIR اور اوقاف کے اندراج میں تاخیر قوم کے لیے نقصان دہ

TAGGED:جشن آزادیجشن آزادی ہندکانپورمدرسہ مدینۃ العلومیوم آزادی
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article دستور ساز اور دستور مخالف گروہوں کے درمیان کشمکش: معوذ قاسمی
Next Article تاجدارِ اہل سنّت ہیں  امام احمد رضا  غوثِ اعظم کی کرامت ہیں امام احمد رضا
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

ادبی تنظیم”بزمِ عزیز” کی ماہانہ طرحی نشست منعقد
سبھاش چندر بوس اسٹیڈیم کا نام بدلنا وقار کے منافی: ڈاکٹر عمار رضوی
ہر مسلمان پر لازم ہے کہ وہ اپنی نسل کی صحیح دینی تعلیم و تربیت کا اہتمام کرے:مفتی ابو بکر صدیق منصورپوری
سماج کے حقیقی ہیروز کو اعزاز،صحافی اور سماج سیویوں کا اتحاد
امام بارگاہ خدیجتہ الکبری مسجد پر خد کش حملہ قابل مذمت:ڈاکٹرعماررضوی

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?