By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: براؤں شریف میں عرس حضور چشتی میاں 12 دسمبر کو منعقد ہوگا
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > Blog > براؤں شریف میں عرس حضور چشتی میاں 12 دسمبر کو منعقد ہوگا
Blogمذہبیات

براؤں شریف میں عرس حضور چشتی میاں 12 دسمبر کو منعقد ہوگا

Last updated: دسمبر 9, 2024 10:57 صبح
mohdshafiquefaizi 9 مہینے ago
SHARE

براؤں شریف ( محمد قمر انجم) جامع اوصاف و کمالات شیخ الصوفیاء شہزادۂ مظہر شعیب الاولیاء عابد شب زندہ دار پیر طریقت حضرت علامہ الحاج الشاہ غلام عبدالقادر چشتی المعروف چشتی میاں علیہ الرحمہ کا عرس سراپا قدس 11/12 دسمبر بروز بدھ جمعرات 2024ء کو جامع علوم و فنون محب العلماء والمشائخ حضرت علامہ مولانا حافظ و قاری صاحبزادہ محمد افسر علوی قادری چشتی مدظلہ العالی والنورانی سجادہ نشین خانقاہ عالیہ قادریہ چشتیہ یارعلویہ براؤں شریف کی سرپرستی میں منایا جائے گا۔جس میں ملک کے مقتدر علماء ومشائخ شعراء ادباء کی آمد ہوگی ۔
معمولات عرس مندرجہ ذیل ہیں۔ 11/ دسمبر بروز بدھ کو دن میں 10 بجے قرآن خوانی ہوگی ۔بعد نماز ظہر تا عصر وعظ و بیان برائے خواتین ،جس میں پردے کا معقول انتظام رہے گا ۔
دوسرے دن جمعرات بعد نماز فجر قرآن خوانی ،بعد نماز مغرب چادر گل پوشی مزار شریف، بعد نماز عشاء تقاریر علماء کرام و مفتیان عظام نعت و منقبت شعرائے اسلام شب میں 2 بجے قل شریف و دعا خوانی پر اختتام پذیر ہوگا ۔داعیان میں صاحبزادہ محمد احمد علوی، محمد ارشد علوی، محمد اظہر علوی، محمد ثقلین علوی، محمد ذوالنورین علوی، و جملہ خانوادۂ شعیب الاولیاء براؤں شریف ضلع سدھارتھ نگر ۔ نیز حضور شعیب الاولیاء علیہ الرحمہ کی حیات و خدمات آثار و روایات، پر مشتمل کتاب "سیرت شعیب الاولیاء ” کا علماء کرام کے مبارک ہاتھوں سے رسم اجراء ہوگا جس کے مصنف صاحبزادہ محمد افسر علوی قادری چشتی مدظلہ العالی ہیں اور اس کے علاوہ کئی دینی علمی ادبی شخصیات کو ایوارڈ سے بھی نوازا جائے گا۔

2Like
0Dislike
100% LikesVS
0% Dislikes

You Might Also Like

خواتین کے لئے اصلاحی و بیداری مہم کے تحت اجتماعات کا انعقاد

انجم العلماء نئی نسل کے لئے مشعلِ راہ: براؤں شریف میں عظیم الشان عرس کا اہتمام

سیدنا علی اور معاویہؓ دونوں حق کے داعی

عرس شعیب الاولیاء کے موقع پر دعوتِ اسلامی کا عظیم الشان کارنامہ

کویندر گپتا کی بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ تقرری پر خوشی کا اظہار

TAGGED:براؤں شریفچشتی میاںحضور چشتی میاںعرس حضور چشتی
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article شوہر کی رضامندی کے بغیر خلع واقع نہیں ہوگا:مسائل شرعیہ اکیڈمی کانپور
Next Article وقف ترمیمی قانون، ہرحال میں واپس لے حکومت سیاسی جماعتوں نے مسلمانوں اور انتہائی پسماندہ طبقوں کے ساتھ انصاف نہیں کیا: عبدالرحمان نوری
1 Review
  • حیات مظھرشعیب الاولیاء ایک مختصر تعارف - NewsG24Urdu says:

    […] و شہزادۂ مظہر شعیب الاولیاء حضرت علامه الحاج الشاہ غلام عبد القادر چشتی صاحب قبلہ قادری یارعلوی علیہ الرحمة والرضوان سابق […]

    جواب دیں

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

عرس انجم العلماء کا عظیم الشان انعقاد, خصوصی ضمیمہ کا رسم اجراء
درگاہ کمیٹی نے تعلیمی ادارے اور اسپتال کے قیام کا کیا اعلان
وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے ڈاکٹر عمار رضوی کی اہم ملاقات
بھارت میں امت کو لاحق خطرات: آئینہ سامنے رکھ دوں تو پسینہ آجائے
فروغ رضویات میں علامہ ضیاء المصطفے قادری امجدی گھوسوی کا تابندہ کردار

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?