By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: بھارتی جنتا پارٹی کے خمیر میں فتنہ ہے: حبیب الرحمان نعیمی
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > Blog > بھارتی جنتا پارٹی کے خمیر میں فتنہ ہے: حبیب الرحمان نعیمی
Blogسیاست

بھارتی جنتا پارٹی کے خمیر میں فتنہ ہے: حبیب الرحمان نعیمی

Last updated: دسمبر 19, 2024 9:31 صبح
mohdshafiquefaizi 10 مہینے ago
SHARE

سدھارتھ نگر: بھارتی جنتا پارٹی کے اعلی عہدیدار سے لیکر ادنیٰ کارکنان تک سبھی کے دلوں میں کوٹ کوٹ کر نفرت اور فتنہ بھرا ہوا ہے بی جے پی کے لوگ ملک اور ریاست میں فتنے کو برقرار رکھنے کے لۓ ہمیشہ کوشاں رہتے ہیں سب سے زیادہ مسلمانوں کو اس میں ٹارگٹ کیا جاتا ہے پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی کا معاملہ ہو یا پھریا مسلمانوں کے مذہبی مقامات کو لیکر فرضی اور بے بنیاد دعوے ہوں، خانقاہوں اور مدرسوں پر الزامات لگائے جانے کے ساتھ ساتھ  مساجد کے نام پر عوام کو گمراہ کرنے کا کام انجام دیا جاتا ہے فی الحال ملک کے وزیر داخلہ جناب امت شاہ جی نے بابا صاحب کے بارے میںقابل اعتراض ریمارکس کسے ہیں، بابا صاحب امبیڈکر پر اتنی سطحی بات یہ واضح کرتی ہے کہ بی جے پی بابا صاحب امبیڈکر اور آئیں کی کوئی پرواہ نہیں کرتی

پیس پارٹی یہ بات برابر کہتی آرہی ہے کہ بھارتی جنتا پارٹی دیش کے لوگوں میں نفرت پھیلا کر حکومت میں بنے رہنا چاہتی ہے حبیب الر حمن نعیمی صوبائی جنرل سیکریٹری پیس پارٹی اتر پردیش نے راحت اندوری کے شعر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ لگے گی تو آئیں گے گھر کئ زد میں
یہاں پر صرف ہمارا مکان تھوڑی ہےانہوں نے کہا کہ پیس پارٹی نے نعرہ دیا ہے کہ ایکتا کا راج چلے گا ہندو مسلم ساتھ چلے گا آج ضرورت ہے نفرت پھیلانے والوں کو سبق سکھانے کی، ملک کی گنگا جمنی تہذیب کو پچانے کی ورنہ یہ لوگ کسی بھی سماج کو چین وسکون سے رہنے نہیں دیں گے انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ پیس پارٹی کا ساتھ دو اور نفرتی لوگوں کو ہٹانے کا کام کرو تاکہ دیش پردیش میں امن بھائی چارہ قائم ہو جس سے ہمارا دیش آگے بڑھے۔

 

1Like
0Dislike
100% LikesVS
0% Dislikes

You Might Also Like

راشٹریہ لوک دل کی ڈویژنل ورکرس کانفرنس

آر ایس ایس کی یکجہتی پہل: مسلم سماج کو مخالفت نہیں بلکہ حمایت کرنی چاہیے

اقلیتوں کی تعلیم و ترقی کے لیے وزیر اعلیٰ اتراکھنڈ کو خط

 اسلام الحق اسجد جمعیۃ علماء وسطی زون اترپردیش کے صدر منتخب

آر ایس ایس سربراہ کا بیان زمینی حقائق سے بالکل مختلف ہے: مسلم لیگ

TAGGED:اترپردیشپیس پارٹیپیس پارٹی اترپردیشتازہ ترین خبریںتازہ خبریںسیاسی خبریں
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article اسمبلی حلقہ ٹانڈہ میں پیس پارٹی کی ممبرسازی مہم تیز
Next Article کانپور لٹریچر فیسٹیول کا آغاز 21 دسمبر سے
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

جمعیۃ علماء ہند لوگوں کی امیدوں کا مرکز: امین الحق عبداللہ قاسمی
اجلاس سیرتِ صحابہؓ 29، 30 نومبر کو منعقد ہوگا
اردو ،ہندی ہندوستان کی مشترکہ تہذیب ہے: عمار رضوی
ادبی تنظیم "بزمِ عزیز” کا ماہانہ طرحی مشاعرہ منعقد
اوقاف جائداد کے امید پورٹل پر اندراج کے لیے مہم کا آغاز

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?