By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: عبداللہ انصاری نے کم عمری میں پہلا روزہ رکھ کر ملک و ملت کے لیے کی دعائیں
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > مذہبیات > عبداللہ انصاری نے کم عمری میں پہلا روزہ رکھ کر ملک و ملت کے لیے کی دعائیں
مذہبیات

عبداللہ انصاری نے کم عمری میں پہلا روزہ رکھ کر ملک و ملت کے لیے کی دعائیں

Last updated: مارچ 14, 2025 5:07 شام
newsg24urdu 1 سال ago
SHARE

لکھنٶ(ابوشحمہ انصاری) بارہ بنکی کے قصبہ کنتور کے رہائشی عبداللہ انصاری ابن محمد ذاکر انصاری نے کم عمری میں پہلا روزہ رکھ کر صبر و استقامت کا مظاہرہ کیا اور ملک کی ترقی، بھائی چارے اور عالمی امن کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔

اس پرمسرت موقع پر ان کے والدین، رشتے داروں اور قریبی احباب نے انہیں مبارکباد دی اور ان کی لمبی عمر، بہتر تعلیم اور کامیاب مستقبل کے لیے دعا کی۔ عبداللہ انصاری کے اس حوصلہ مند اقدام کو علاقے میں خوب سراہا جا رہا ہے، اور یہ نئی نسل کے لیے ایک روشن مثال ہے۔ مقامی علما نے بھی ان کی حوصلہ افزائی کی اور کہا کہ بچوں میں دینی و اخلاقی شعور کی بیداری معاشرے کے لیے نیک شگون ہے۔

اللہ تعالیٰ ان کی عبادات کو قبول فرمائے اور انہیں دین و دنیا میں کامیابی عطا کرے۔آمین

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

نبی کریم ﷺ کی زندگی انسانیت کے لیے نمونہ عمل ہے: مولانا شبلی

عظمتِ حسنؓ و معاویہؓ کانفرنس کی کامیابی پر اظہارِ تشکر کی نشست کا انعقاد

محفل میلاد النبی کا انعقاد، رحمت للعالمین شخصیت کے کتبے پیش کیے گئے

نبی کریم نے ہمیشہ قرآن اور اپنی سنت کو اصل معیار قرار دیا: مفتی عمر فاروق

حیات میر عبدالواحد بلگرامی ایک جائزہ

TAGGED:عبداللہ انصاریلکھنؤننھا روزہ دار
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article قرآن مجید کا مقصد انسانوں کی فلاح اور خوشحالی ہے: قاضئ شہر
Next Article اسلام بحیثیت ضابطہ حیات، انقلاب کی بنیاد بن سکتا ہے اسلام بحیثیت ضابطہ حیات، انقلاب کی بنیاد بن سکتا ہے
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

قرآن جیسی عظیم دولت کا کوئی نعم البدل نہیں
ڈاکٹر عمار رضوی کی کوششوں سے سعودی عرب میں جاں بحق نوجوان کی میت وطن پہنچی
رباعی اختصار اور اوزان کی پابندی کے ساتھ فنی و فکری صلاحیتوں کی متقاضی ہے: پرووفیسر خواجہ محمد اکرام الدین
عید کے موقع پر سیاسی رہنماؤں کا قومی یکجہتی کا پیغام
ریاستی حکومت کے نو سال مکمل،ڈاکٹر عمار رضوی نے قیادت اور ترقی کی تعریف کی

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?