By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: مدرسہ رزاقیہ بانس منڈی میں پرچم کشائی
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > آج کل > مدرسہ رزاقیہ بانس منڈی میں پرچم کشائی
آج کل

مدرسہ رزاقیہ بانس منڈی میں پرچم کشائی

Last updated: جنوری 27, 2025 4:14 شام
mohdshafiquefaizi 1 سال ago
SHARE

کانپور (محمد عثمان قریشی) یوم جمہوریہ کے موقع پر مدرسہ رزاقیہ مدینۃ العلوم بانس منڈی میں جوش و خروش کے ساتھ پرچم کشائی کی گئی

اس موقع پر مدرسہ ہذا کے ناظم اعلیٰ حافظ عبدالرحیم بہرائچی نے کہا کہ 26 جنوری کا دن ہمارے ملک ہندوستان کی تاریخ میں نہایت ہی اہمیت کا حامل ہے، کیونکہ اسی دن ہمارے ملک کا آئین نافذ ہوا اس سے قبل ہمارا ملک 15 اگست 1947 میں انگریزوں کی غلامی سے آزاد ہوا لیکن 26 جنوری کو آزاد جمہوری ملک بن گیا. پرچم کشائی سابق ایم ایل اے سنجیو دریابادی اور کارپوریٹر اجو قریشی نے کیا۔

76ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر مدرسہ رزاقیہ کے بچوں نے ملکر قومی ترانا
سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا،
ہم بلبلیں ہیں اسکی یہ گلستاں ہمارا
پیش کیا اور لوگوں میں مٹھائی بانٹی.
اس موقع پر حافظ عبدالرحیم بہرائچی, مولانا فروز احمد، قاری شمس الدین حافظ محمد خورشید، آصف رئیس، عبدالکلام، عبدالعارف، قاضی عزیز اللہ حافظ محمود آلم، جمشید خاں، محمد کیف، حافظ توفیق حافظ نعمت اللہ خاص طور سے موجود رہے۔

- Advertisement -
Ad imageAd image
0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

جشنِ تکمیل قرآن کریم میں علماء کا خطاب

بچیوں کی دینی و عصری تعلیم میں شاندار پیش رفت

موسمِ سرما اور اسلامی تعلیمات

دکانداروں کے مسائل کا مستقل حل نکالا جائے

قومی بیداری کی ضرورت،SIR اور اوقاف کے اندراج میں تاخیر قوم کے لیے نقصان دہ

TAGGED:بانس منڈیمدرسہ رزاقیہیوم جمہوریہ
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article الجامعتہ الاسلامیہ اشرف المدارس میں تقریب یوم جمہوریہ
Next Article کامیاب تجارت کیسے کریں? کامیاب تجارت کیسے کریں؟ کامیاب تجارت کے رہنما اصول
1 Review
  • शब ए मेराज के अवसर पर नातिया महफिल - Newsg24.in says:

    […] की अध्यक्षता शबाब काजमी व संचालन मौलाना इन्तखाब आलम काज़मी ने किया। […]

    جواب دیں

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

ادبی تنظیم”بزمِ عزیز” کی ماہانہ طرحی نشست منعقد
سبھاش چندر بوس اسٹیڈیم کا نام بدلنا وقار کے منافی: ڈاکٹر عمار رضوی
ہر مسلمان پر لازم ہے کہ وہ اپنی نسل کی صحیح دینی تعلیم و تربیت کا اہتمام کرے:مفتی ابو بکر صدیق منصورپوری
سماج کے حقیقی ہیروز کو اعزاز،صحافی اور سماج سیویوں کا اتحاد
امام بارگاہ خدیجتہ الکبری مسجد پر خد کش حملہ قابل مذمت:ڈاکٹرعماررضوی

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?