By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: پیس پارٹی کارکنان نے 2027 اسمبلی انتخابات کی تیاریاں شروع کیں
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > Blog > پیس پارٹی کارکنان نے 2027 اسمبلی انتخابات کی تیاریاں شروع کیں
Blogسیاست

پیس پارٹی کارکنان نے 2027 اسمبلی انتخابات کی تیاریاں شروع کیں

Last updated: دسمبر 18, 2024 12:11 شام
mohdshafiquefaizi 7 مہینے ago
SHARE

سنت کبیر نگر: پیس پارٹی کارکنان نے ابھی سے سال 2027 کے آنے والے چناؤ کی تیاریاں کردی ہے پارٹی نے ریاست میں مضبوطی سے انتخابات میں حصہ لینے کے منصوبے کےتحت اپنے کارکنان ریاست کی کئی اسمبلی سیٹوں پر ابھی تعینات کردیا ہےجس کے تحت کارکنان پارٹی کے مشن کو لوگوں تک پہونچا رہے ہیں، پارٹی کے عزائم اور منصبوں سے عوام کو روشناس کرانے کی خاطر درودیوار پر پیس پارٹی سلوگن لکھوایا جارہا ہے، ضلع سنت کبیر نگر کے اسمبلی حلقہ مہنداول اور حلقہ اسمبلی خلیل آباد ضلع امبیڈکر نگر کے اسمبلی حلقہ ٹانڈہ اور کئی دیگر اضلاع کے مختلف اسمبلی سیٹوں پر پارٹی عہدیداروں نے ممبر سازی کا کام شروع کردیا ہے اور لوگوں کو ذمہ داریاں سونپی جارہی ہیں، اس درمیان پارٹی کی کارگردگی کے بارے میں عوام کو آگاہ کرنا اور سپا بسپا اور کانگریس بھاجپا کے کرنی اور کتھنی کے بارے میں اپنے لوگوں کو آگاہ کرنا کارکنان کی اولین ترجیحات میں شامل رہیں پیس پارٹی ترجمان مولانا عبدالرلحمان نوری نے کہا کہ اگر انصاف چاہئے تو سپا بسپا کانگریس بھاجپا اور دیگر پارٹیوں کے بہکاوے میں نہ آکر اپنی قیادت پیس پارٹی کو ووٹ دو آپ کو کسی سے انصاف مانگنے کی ضرورت نہیں پڑے گی انہوں نے کہا کہ جن قوموں کا اقتدار میں حصہ نہیں ہوتا وہ قوم انصاف پانے کو محتاج ہوتی ہے مسلمانوں اور انتہائی پسماندہ طبقوں کے لوگوں کو پیس پارٹی سے جوڑنا ہے ہرفردکے دروازے پر جاکر ان کو جوڑا جائے گا پارٹی ممبر سازی کے لۓ پوری طاقت لگارہی ہے ان کا دعوی ہے کہ پارٹی اپنا کھویا ہوا وقار دوبارہ حاصل کرے گی

3Like
0Dislike
100% LikesVS
0% Dislikes

You Might Also Like

مسلم لیگ تمام مذاہب کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرے گی

عرس شعیب الاولیاء کے موقع پر دعوتِ اسلامی کا عظیم الشان کارنامہ

کویندر گپتا کی بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ تقرری پر خوشی کا اظہار

امارت شرعیہ نے ووٹر رجسٹریشن تربیتی مہم کا آغاز کیا: محمد سعید الرحمن قاسمی

صحابئ رسول کی نیت پر حملہ قرآن کے انکار کے مترادف: امین الحق عبداللہ قاسمی

TAGGED:پیس پارٹیپیس پارٹی اترپردیشڈاکٹر ایوبڈاکٹر ایوب انصاریسنت کبیر نگر
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article صحابہ سے وابستگی فتنوں سے بچنے کا واحد راستہ: مفتی راشد اعظمی
Next Article اسمبلی حلقہ ٹانڈہ میں پیس پارٹی کی ممبرسازی مہم تیز
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

مسلم لیگ تمام مذاہب کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرے گی
تنظیم بریلوی علمائے اہلِ سنت کے زیرِ اہتمام عرس تاج الاولیاء منعقد
عرس شعیب الاولیاء کے موقع پر دعوتِ اسلامی کا عظیم الشان کارنامہ
کویندر گپتا کی بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ تقرری پر خوشی کا اظہار
انورؔ جلالپوری: نثر و نظم کا گنگا جمنی کارواں

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?