کانپور (محمد عثمان قریشی) الجامعة الاسلامیہ اشرف المدارس گدیانہ میں ایک ہنگامی میٹنگ منعقد ہوئی جس کی صدارت مولانا محمد ھاشم اشرفی نے فرمائی۔ میٹنگ اشرف الانبیاء ﷺ کانفرنس و جشن دستار تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔
انھوں نے بتایا کہ مورخہ 10 فروری مطابق 11شعبان بروز دو شنبہ بعد نماز عشاء مدرسہ الجامعتہ الاسلامیہ اشرف المدارس گدیانہ میں سالانہ اشرف الانبیاء کا نفرنس وجلسہ دستار فضیلت بڑے پیمانے پر منعقد ہونے جارہاہے جس میں خصوصی خطاب مولانا سید محمد جلال الدین اشرف اشرفی و مولانا توصیف رضا خان و قاری اصغر علی اشرفی غزالی مولانا حبیب اشرف اشرفی فرمائیں گے
اشرف الانبیاء کانفرنس کے موقع پر بارگاہ سالت مآب میں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے قاری کلیم نوری، جمیل خیر آبادی، یوسف رضا کانپوری، صابر فریدی،اور اختر کانپوری تشریف لارہے ہیں۔ مستورات کے پردے کابھی اہتمام کیاگیا ہے 22 فارغین کو دستار واسناد سے نوازیں جائے گا۔ ۔
[…] نورین فیض آبادی، سید محمد احمد اور گل زر ادیبہ کو نشان یادگار پیش کیا گیا ۔ صالحہ حسنات فاونڈیشن کی تقریبات میں فضیل […]