By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: صالحہ حسنات فاونڈیشن کے زیر اہتمام شعری نشست منعقد 
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > ادبیات > صالحہ حسنات فاونڈیشن کے زیر اہتمام شعری نشست منعقد 
ادبیات

صالحہ حسنات فاونڈیشن کے زیر اہتمام شعری نشست منعقد 

Last updated: فروری 8, 2025 2:01 شام
mohdshafiquefaizi 7 مہینے ago
SHARE

کانپور: (محمد عثمان قریشی) مصالحہ حسنات فاونڈیشن کے زیر اہتمام ایک شعری نشست کا انعقاد فاونڈیشن کے مرکزی دفتر دار الحسنات جاجمئو میں کیا گیا ۔ اس موقع پر عتیق فتح پوری ، نورین فیض آبادی، سید محمد احمد اور گل زر ادیبہ کو نشان یادگار پیش کیا گیا ۔ صالحہ حسنات فاونڈیشن کی تقریبات میں فضیل احمد کی تکنیکی معاونت کا اعتراف کیا گیا ۔ شعرا کے کلام سے منتخب شدہ چندا شعار مندرجہ ذیل ہیں۔

کچھ انتظار کچھ آنسو کچھ اضطراب لئے 

دوکان دل سے کھلونے سبھی خراب لئے 

سید محمود احمد 

- Advertisement -
Ad imageAd image

قلب بےتاب کو پھر ہم نے منایا بھی نہیں 

دل کی تسبیح جو تھا لب پہ وہ آیا بھی نہیں 

گل زر ادیبہ

حسن کے دھوکے میں اے ناداں کبھی آنا نہیں 

میں نے دل کو لاکھ سمجھایا مگر مانا نہیں 

- Advertisement -

عتیق فتح پوری

یہ فروری کا مہینہ ہے اس کی یادوں کا

سو میں نے عادتاً اس بار بھی گلاب لئے 

- Advertisement -

اختر کانپوری

سمجھتے ہو جنہیں تم چاند تارے

یہ سکے تو مرے پھیکے ہوئے ہیں 

نورین فیض آبادی

جب رعونت کسی انسان میں آ جاتی ہے 

شخصیت کیا ہے یہ پہچان میں آ جاتی ہے

کلیم نعیمی

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

عافیہ حمید نے سماج کے ناسوروں کو بے خوفی سے اجاگر کیا

اردو اور ہندی ایک ہی چہرے کی دو آنکھیں ہیں: ڈاکٹر عمار رضوی

انورؔ جلالپوری: نثر و نظم کا گنگا جمنی کارواں

بزم عزیز کا سالانہ طرحی مسالمہ، شہدائے کربلا کو منظوم خراج

ڈیجیٹل میڈیا اور اردو زبان و ادب: امکانات، خدشات اور فکری جہتیں

TAGGED:ادباشعارتازہ ترین شاعریشاعریشعری نشستصالحہ حسنات فاونڈیشنکانپور شعری نشست
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article جشن دستارحفظ القرآن بانس منڈی میں آج
Next Article اشرف الانبیاء کانفرنس و جشن دستار فضیلت
2 Reviews
  • پیرس اے آئی سمٹ سے وزیرآعظم نریندر مودی کا تاریخی خطاب - NewsG24Urdu says:

    […] جنوب تک اس کی رسائی کو یقینی بنانے کے لیے بھی ضروری ہے۔ ہندوستان نے اپنے ڈیجیٹل بنیادی ڈھانچے، 1.4 ارب آبادی کے لیے سستے […]

    جواب دیں
  • شب برأت کی فضیلت واہمیت - NewsG24Urdu says:

    […] حاضر ہوکر فاتحہ وغیرہ پڑھنا ایک ایسی نیکی ہے جو اگرچہ نفس پر کچھ گِراں گزرتی ہے لیکن اس کے لئے کوئی خاص مشقت نہیں […]

    جواب دیں

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

جلوسِ محمدی کی شان اور آداب کا خیال رکھیں: امین الحق عبداللہ قاسمی
عرس انجم العلماء کا عظیم الشان انعقاد, خصوصی ضمیمہ کا رسم اجراء
درگاہ کمیٹی نے تعلیمی ادارے اور اسپتال کے قیام کا کیا اعلان
وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے ڈاکٹر عمار رضوی کی اہم ملاقات
بھارت میں امت کو لاحق خطرات: آئینہ سامنے رکھ دوں تو پسینہ آجائے

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?