By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: آل انڈیا غریب نواز کونسل نے مریضوں میں پھل تقسیم کیا
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > مذہبیات > آل انڈیا غریب نواز کونسل نے مریضوں میں پھل تقسیم کیا
مذہبیات

آل انڈیا غریب نواز کونسل نے مریضوں میں پھل تقسیم کیا

Last updated: جنوری 4, 2025 12:08 شام
mohdshafiquefaizi 10 مہینے ago
SHARE

کانپور : اسلام میں مریضوں کی تیمار داری ،مزاج پرسی کرنے کی بڑی فضیلت آئی ہے اس کو اللہ کی رضا و خوشنودی کا سبب اور پیغمبر اسلام کی سنت ہے۔

خود پیغمبر اسلام مریض کی عیادت کے لیے جاتے اور اس کا حکم بھی دیا ہے اور حدیث میں ہے کہ جو بندہ کسی مریض کی عیادت کے لیے گیا تو واپس ہونے تک جنت کے پھل چننے میں رہا۔

اسلام نے تیمار داری کی جتنی فضیلت بیان کی اس سے زیادہ اس بات کی تاکید کی ہے کہ اپنے کسی عمل سے مریض کو ذرا بھی تکلیف نہ پہونچے اگر معلوم ہے کہ عیادت کو جائے گا تو اس بیمار پر گراں گزرے گا ایسی حالت میں عیادت نہ کرے عیادت کو جائے اور مریض کی پریشانی دیکھے تو مریض کے سامنے یہ ظاہر نہ کرے کہ تمھاری حالت خراب ہے اور نہ سر ہلائے جس سے حالت خراب ہونا سمجھا جاتا ہے مریض کے سامنے ایسی باتیں کرنی چاھئے جو اس کو اچھی معلوم ہوں اس کی مزاج پرسی کریں اس کے سر پہ ہاتھ نہ رکھیں مگر جبکہ خود اس کی خواہش کرے فاسق کی عیادت بھی جائز ہے کیوں کہ عیادت حقوق اسلام میں سے ہےخواجہ غریب نواز نے غریبوں ،ناداروں،محتاجوں کی مدد کی، بیماروں، مریضوں کی تیمار داری ان کی مزاج پرسی کی.
یہی خواجہ غریب نواز کی تعلیمات اور ان کا مشن ہے اسی مشن پر عمل کرنے اور اس کو فروغ دینے کے لیے آل انڈیا غریب نواز کونسل کے زیر اہتمام غریب نواز ہفتہ کے تحت ارسلا اسپتال،ناصر اسپتال، محمدیہ اسپتال اور دیگر اسپتالوں میں کونسل کے قومی صدرر حضرت علامہ مولانا محمد ہاشم اشرفی واما م عیدگاہ گديا نہ کی قیادت میں حافظ منھاج الدین قادری،ماسٹر نوشاد عالم منصوری، حافظ عبد الرحیم بہرائچی،ہاشم علی رضوی، فخرالدین بابو،حافظ محمد ارشد اشرفی ، محمد واصف اشرفی، قاری محمد آزاد اشرفی، قاری محمد احمد اشرفی ،حافظ محمد شعیب، حافظ فیضان رضا، محمد اویس نے مریضوں کے پاس جا جا کر پھل تقسیم کئے اور ان کی مزاج پرسی کی اور سبھی نے مریضوں کی صحت یابی کے لئے دعا کی.

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

دین کا حقیقی مطلب مکمل دستور حیات ہے

امین الحق عبداللہ قاسمی جمعیۃ علماء اترپردیش کے ناظمِ اعلیٰ منتخب

عظمتِ حسنؓ و معاویہؓ کانفرنس کی کامیابی پر اظہارِ تشکر کی نشست کا انعقاد

جشن تاجدار بغداد: جامعہ اشرف المدارس میں شاندار انعقاد

محفل میلاد النبی کا انعقاد، رحمت للعالمین شخصیت کے کتبے پیش کیے گئے

TAGGED:آل انڈیا غریب نوازکونسلغریب نوازکونسل کانپورکانپورکانپور خبرکانپور کی خبر
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article ہر مسجد کے تحت دینی کیمپ کا انعقاد وقت کی ضرورت: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی
Next Article یوم جمہوریہ کی مناسبت سے ایک روزہ پروگرام بعنوان ”تحفظ آئین ہند اور ہمارے اسلاف کی قربانیاں“منعقد کئے جائیں گے: قاضئ شہر
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

ادبی تنظیم "بزمِ عزیز” کا ماہانہ طرحی مشاعرہ منعقد
اوقاف جائداد کے امید پورٹل پر اندراج کے لیے مہم کا آغاز
دین کا حقیقی مطلب مکمل دستور حیات ہے
ڈاکٹر سمیرہ قیوم کو سر سید ایوارڈ سے نوازا گیا
امین الحق عبداللہ قاسمی جمعیۃ علماء اترپردیش کے ناظمِ اعلیٰ منتخب

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?