By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: جشن دستارحفظ القرآن بانس منڈی میں آج
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > تعلیم > جشن دستارحفظ القرآن بانس منڈی میں آج
تعلیم

جشن دستارحفظ القرآن بانس منڈی میں آج

Last updated: فروری 7, 2025 2:35 شام
mohdshafiquefaizi 5 مہینے ago
SHARE


کانپور (محمد عثمان قریشی) مدرسہ عربیہ رزاقیہ مدینتہ العلوم پانی کی ٹنکی بانس منڈی کے ناظم اعلٰی عبرالرحیم بہرائچي نے یہ خبر دی کہ مدرسہ کا سالانہ عظیم الشان جلسہ جشن دستارحفظ القرآن 08 فروری 2025 مطابق 9 شعبان المعظم 1446ہجری بروز سنیچر بعد نماز عشاء آج پریس روڈ منعقدہوگا-

قاری محمدقاسم حبیبی برکاتی سرپرستی، مفتی محمدثاقب ادیب مصباحی صدارت، مولانا سیّد محمد اکمل اشرفی،کی حمایت میں منعقد ہوگا-

جشن دستارحفظ القرآن میں مولانا توصیف رضا مصباحی، مفتی محمد حنیف برکاتی، مولانا محمد ہاشم اشرفی، مفتی رفیع احمد نظامی مصباحی، مولانا محمد اصغر علی یار علوی، مولانا زکریا اشرفی، مولانا محمد شمیم اشرفی، قاری محمد میکاٸیل ضیاٸی، قاری محمد صغیرعالم حبیبی تالٸ قرآن قاری عبدالرشید و ناظم اجلاس شبّیراشرفی کانپوری اور اس کے علاوہ شہر کانپور کے معززعلماۓکرام و شعراۓ عظام میں جمیل خیرآبادی صابر فریدی قاری اقبال بیگ قادری نور سلطانپوری وغیرہ شرکت فر ماٸیں گے-

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

ادارہ علم وفن اور اسلوب آرگنائزیشن کے زیر اہتمام اعزازی تقریب

حافظ ارشد خان ایم ایس او یوپی کے نئے صدرمنتخب

کنگس آف فالکنس ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ کے ہونہار بچوں کو اعزاز سے نوازا گیا

مفتی بدر عالم، پرنسپل جامعہ اشرفیہ نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کا دورہ کیا

سمر کیمپ: ایمان و اخلاق اور اسلامی آداب کی ہمہ جہت تربیت پر زور

TAGGED:جشن دستارحفظجشن دستارحفظ القرآنجلسہ دستارجلسہ دستاربندیکانپور
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article برائیوں سے پرہیز کریں دوسروں کو بھی نیک بنائیں:مفتی مسیح الدین حشمتی
Next Article صالحہ حسنات فاونڈیشن کے زیر اہتمام شعری نشست منعقد 
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

علماء و مفتیان کرام کے لیے ایک خصوصی تربیتی کیمپ
اٹوا اسمبلی حلقہ: نئی کمیٹی کاانتخاب کرے گی پیس پارٹی
تبلیغی جماعت فلاحی خدمات میں ادا کرے فعال کردار: نظیفہ زاہد
اسمبلی انتخابات کی تیاریاں تیز، یوپی کانگریس سوشل میڈیا میں نئی تقرریاں
قومی یکجہتی اور انسدادِ دہشت گردی کانفرنس کا انعقاد

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?