By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: کانپور پریس کلب میں نئے سال پر ملک میں امن اور ہم آہنگی کے لیے دعائیں کی گئیں
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > سیاست > کانپور پریس کلب میں نئے سال پر ملک میں امن اور ہم آہنگی کے لیے دعائیں کی گئیں
سیاست

کانپور پریس کلب میں نئے سال پر ملک میں امن اور ہم آہنگی کے لیے دعائیں کی گئیں

Last updated: جنوری 3, 2025 8:42 صبح
mohdshafiquefaizi 1 سال ago
SHARE

کانپور (محمد عثمان قریشی) نئے سال کے آغاز پر آج کانپور پریس کلب میں دعا کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر شہر قاضی مفتی ثاقب ادیب مصباحی نے دعا کرائی۔ حافظ صغیر عالم حبیبی نے نعتیہ کلام پیش کیا۔ کانپور پریس کلب کے صدر شری سرس باجپائی نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور انہیں نئے سال کی مبارکباد دی۔ کانپور پریس کلب میں نئے سال کے موقع پر ملک میں خوشحالی، بھائی چارے اور امن کے لئے دعائیں مانگی گئیں اور مٹھائی بھی تقسیم کی گئی اور ضرورت مندوں کی مدد کے لئے عزم کیا گیا ۔ واضح ہو کہ ہر سال نئے سال کے آغاز پر کانپور پریس کلب سال کے پہلے دن سندر کانڈ کا پاٹھ اور دوسرے دن قرآن خوانی اور دعا کا اہتمام کرتا ہے۔ شہر قاضی مفتی ثاقب ادیب مصباحی نے آج پریس کلب میں تلاوت قرآن پاک کے بعد دعا کرائی۔ نائب شہر قاضی صغیر عالم حبیبی نے نعتیہ کلام پیش کیا۔ اس دوران پریس کلب کے صدر سرس واجپائی، آلوک پانڈے، شیوراج ساہو ، مولانا تحسین رضا قادری، مولانا غلام مصطفیٰ، محسن صدیقی، محمد سلمان، عبید، فیصل حیات محمد سلیم، وید گپتا وغیرہ سمیت بڑی تعداد میں صحافی موجود تھے ۔

1Like
0Dislike
100% LikesVS
0% Dislikes

You Might Also Like

ووٹوں کی لاش

مجاہدِ آزادی جگن بابو کے مجسمے کی بے توقیری پر تشویش

دین کا حقیقی مطلب مکمل دستور حیات ہے

امین الحق عبداللہ قاسمی جمعیۃ علماء اترپردیش کے ناظمِ اعلیٰ منتخب

راشٹریہ لوک دل کی ڈویژنل ورکرس کانفرنس

TAGGED:اسلاماسلامی تعلیماتپریس کلبپریس کلب کانپورقرآن خوانیکانپور خبرکانپور کی خبر
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article خواجہ غریب نواز نے ظلم کا خاتمہ اور امن کا پیغام دیا
Next Article اسلام تکریمِ انسانیت کی تعلیم دیتا ہے
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

ادبی تنظیم”بزمِ عزیز” کی ماہانہ طرحی نشست منعقد
سبھاش چندر بوس اسٹیڈیم کا نام بدلنا وقار کے منافی: ڈاکٹر عمار رضوی
ہر مسلمان پر لازم ہے کہ وہ اپنی نسل کی صحیح دینی تعلیم و تربیت کا اہتمام کرے:مفتی ابو بکر صدیق منصورپوری
سماج کے حقیقی ہیروز کو اعزاز،صحافی اور سماج سیویوں کا اتحاد
امام بارگاہ خدیجتہ الکبری مسجد پر خد کش حملہ قابل مذمت:ڈاکٹرعماررضوی

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?