By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: کانپور لٹریچر فیسٹیول میں شعراء اور کویوں نے باندھا سماں
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > ادبیات > کانپور لٹریچر فیسٹیول میں شعراء اور کویوں نے باندھا سماں
ادبیات

کانپور لٹریچر فیسٹیول میں شعراء اور کویوں نے باندھا سماں

Last updated: دسمبر 22, 2024 12:40 شام
mohdshafiquefaizi 10 مہینے ago
SHARE


کانپور(محمد عثمان قریشی) کانپور لٹریچر فیسٹیول کے دوسرے سیشن میں بزم شاعری کا اہتمام کیا گیا جس میں کوی اور شاعر آشو مشرا، بلال سہارنپوری، سہراب ککرالہ نے اپنی شاعری پیش ۔ شاعرہ بھاونا مشرا نے پروگرام کی نظامت کی۔
بزم شاعری میں بلال سہارنپوری نے اپنا کلام پیش کیا،
جن میں بھرا ہو جھوٹ وہ قصے نہیں پڑھے
جا کر مشاعروں میں لطیفے نہیں پڑھے
اس سال وہ بھی فیس ادا نہیں کر سکا
اس سال بھی غریب کے بچے نہیں پڑھے ،
انھوں نے گنگا جمنی تہذیب کے لئے ایک شعر وقف کیا ۔
میں اپنے گھر کے اس کمرے کو ہندوستان کہتا ہوں
جہاں گیتا کے پاس قرآن رکھا ہے۔
۔ بدایوں سے آئے سہراب ککرالہ نے اپنے خیالات اس طرح پیش کئے ۔
زندگی کے سفر میں اتنی فرصت بھی نہیں
کہ ایک پل آرام کر لیں زلف سایہ دار میں،
بیٹھ کے تہہ میں سمندر میں بنا ہوں موتی،
کتنی پستی میں گیا ہوں میں بلندی کے لئے ،
محبت بیٹیوں کے ساتھ ڈولی میں ہوئی رخصت
کوئی رشتہ نبھا دے تو ایک کپ چائے ملتی ہے
بریلی سے آئے ہوئے اشو مشرا نے اپنی کئی مشہور نظمیں سنائیں۔ وہ بھی افواہ پےاب کان نہیں رکھتے،
ہم بھی لوگوں کا اب دھںیان نہیں رکھتے،
شہر میں آپ ہی رکھتے وفا حسن کے ساتھ
سب دکاندار یہ سامان نہیں رکھتے ،
سوکھتے پیڑ سے پنچھی کا جدا ہو جانا
خود پرستی نہیں احسان فراموشی ہے
انکھوں میری میں دفن ہے سمندر کسی کا
یہ آخری احسان ہے کسی کا پہلے تو نہیں تھی تیرے لہجے میں یہ تلخی
لگتا ہے تجھے ڈر ہے کسی کا سبھی اشعار پر لوگوں کی بھرپور داد تحسین حاصل ہوئی پروگرام کے آخر میں سبھی شعراء کو اعزاز سے نوازا گیا ۔

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

اردو ،ہندی ہندوستان کی مشترکہ تہذیب ہے: عمار رضوی

ادبی تنظیم "بزمِ عزیز” کا ماہانہ طرحی مشاعرہ منعقد

دین کا حقیقی مطلب مکمل دستور حیات ہے

امین الحق عبداللہ قاسمی جمعیۃ علماء اترپردیش کے ناظمِ اعلیٰ منتخب

بزمِ افقر کی ماہانہ طرحی نشست میں رہبر تابانی اور ندیم نیر کو خراجِ عقیدت

TAGGED:کانپورکانپور خبرکانپور کی خبریںکانپور لٹریچر فیسٹیول
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article جامعہ اہلسنّت نورالعلوم عتیقیہ مہراج گنج کے تین طالب علم نے ایک ہی نشست میں قرآن پاک سنایا
Next Article آنجہانی وزیر اعظم چودھری چرن سنگھ کو یاد کیا گیا
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

جمعیۃ علماء ہند لوگوں کی امیدوں کا مرکز: امین الحق عبداللہ قاسمی
اجلاس سیرتِ صحابہؓ 29، 30 نومبر کو منعقد ہوگا
اردو ،ہندی ہندوستان کی مشترکہ تہذیب ہے: عمار رضوی
ادبی تنظیم "بزمِ عزیز” کا ماہانہ طرحی مشاعرہ منعقد
اوقاف جائداد کے امید پورٹل پر اندراج کے لیے مہم کا آغاز

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?