By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: World Unani Day: حکیم محمد اجمل خاں طب یونانی کی ناقابل فراموش شخصیت
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > صحت > World Unani Day: حکیم محمد اجمل خاں طب یونانی کی ناقابل فراموش شخصیت
صحت

World Unani Day: حکیم محمد اجمل خاں طب یونانی کی ناقابل فراموش شخصیت

Last updated: فروری 13, 2025 3:42 صبح
mohdshafiquefaizi 4 مہینے ago
World Unani Day: حکیم محمد اجمل خاں طب یونانی کی ناقابل فراموش شخصیت
World Unani Day: حکیم محمد اجمل خاں طب یونانی کی ناقابل فراموش شخصیت
SHARE

کانپور (محمد عثمان قریشی) World Unani Day کے تحت کانپور میں یونانی خدمتگاروں کانپور کے مشہور حکیم نظام الدین تکمیلی کے دواخانہ پر گولڈ میڈلسٹ ان کے بیٹے نبیل نظام کی سرپرستی میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا۔

جس کی صدارت کانپور کے سنئیر آیوش ڈاکٹر جناب نیاز انصاری نے کی انہوں نے کہا کہ انسان کو ستہ ضروریہ کے تحت اپنی زندگی کو ڈھالنا چاہیے اور صحت مند رہنے کے لیے ایک ضروری اصول یاد رکھنا چاہیے جب بھوک لگے تب کھانا کھائے اور پیٹ بھر کر نہ کھائے اگر اس نے اس بات کو لازمی پکڑ لیا تو وہ ہمیشہ چست درست اور صحت مند رہے گا۔

حکیم نبیل نظام نے خراج عقیدت پیش کرتے ہوے کہا کہ حکیم محمد اجمل خان نے جدید طب سے مقابلہ کرنے کا ایک راستہ دکھایا، انہوں نے دواؤں کے اندر جو جڑی بوٹیاں اور کیمیکل ہوتے ہیں اس کو اپنے سائنٹسٹ دوست کے ساتھ مل کے انگریزی دواؤں کے موڈ آف ایکشن کی۔ ساتھ ہی یونانی طریقہ علاج کے موثر ہونے کا راز بھی بتایا۔ جس کے لیے ان کو کئی اعجاز سے بھی نوازا گیا اور اسی کے چلتے یہ دن عالمی یوم یونانی (World Unani Day) کے نام سے منایا جاتا ہے۔

مہمان خصوصی حکیم مولانا محمد سعد خاں ندوی نے کہا کہ لوگوں کو یونانی دواؤں کے بارے میں بتانا چاہیے معلومات نہ ہونے کی وجہ سے لوگ ایلوپیتھک دواؤں سے نقصان اٹھا رہے ہیں۔ چھوٹے چھوٹے امراض کے لیے وہ دوائیں کھا لیتے ہیں اور وہ کہیں نہ کہیں اس سے نقصان اٹھاتے ہیں۔ حالانکہ گھر میں موجود بہت سی چیزوں کا استعمال بطور دوا کے کرکے شفایاب ہوا جاسکتا ہے۔

- Advertisement -
Ad imageAd image

حکیم محمد عارف نے کہا کہ آج ہم لوگ ڈاکٹر نبیل نظام کے یہاں نظام ہیلتھ کیئر چمن گنج میں اکٹھا ہوئے ہیں اور حکیم اجمل خاں کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں اس موقع پر ہم یہ چاہتے ہیں کہ جو ہمارے کوالیفائیڈ ڈاکٹر ہیں وہ بھی یونانی طریقہ علاج کو فروغ دیں۔

اس موقع پر ہمدرد کمپنی کی جانب سے سلطان رئیس، نیو شمع کمپنی کی جانب سے ماجد، کیور کمپنی کی جانب سے تاج الدین، اولیاء ہربل کمپنی کی جانب سے عریش نظام، مفتی رضاء اللہ مظاہری، اور دیگر حضرات شریک رہے۔ آخر میں مولانا محمد سعد خان کی دعا پر پروگرام کا اختتام ہوا۔

1Like
0Dislike
100% LikesVS
0% Dislikes

You Might Also Like

سابق وزیر اعلیٰ ہیم وتی نندن بہوگنا کی برسی پر مفت طبی کیمپ

صدر جمہوریہ ہند نے امرت ادیان کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی

مدرسہ کے طلباء کو دی گئی صحت مند رہنے کی جانکاری

TAGGED:World Unani Dayحکیم اجملحکیم اجمل خاںحکیم نظام الدینشمع ہربلطب یونانیعالمی یوم یونانیہمدردہمدرد دواخانہہمدرد کمپنی
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article استقبال رمضان و تفہیم دین کا انعقاد استقبال رمضان و تفہیم دین کا انعقاد
Next Article شب قدر: بجلی،پانی اور صفائی کے بہتر نظام کی مانگ شب قدر: بجلی،پانی اور صفائی کے بہتر نظام کی مانگ
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

محمد ذیشان اور ابوشحمہ انصاری نے دی عیدالاضحی کی مبارکباد
بزمِ مدنی کے زیرِ اہتمام یادِ مائل میں سجی چراغوں جیسی شعری شام
مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ” تفویض
قربانی خلوص و تقویٰ کا مظہر: مولانا شان محمد جامعی
مخلص نہیں کوئی بھی اردو زبان کا؟

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?