By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: جہنم کے ملے ثبوت، امریکی خلائی ایجنسی ناسا میں مچا کہرام
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > ٹکنالوجی > جہنم کے ملے ثبوت، امریکی خلائی ایجنسی ناسا میں مچا کہرام
ٹکنالوجی

جہنم کے ملے ثبوت، امریکی خلائی ایجنسی ناسا میں مچا کہرام

Last updated: مارچ 22, 2025 10:47 صبح
newsg24urdu 3 مہینے ago
جہنم کے ملے ثبوت، امریکی خلائی ایجنسی ناسا میں مچا کہرام
جہنم کے ملے ثبوت، امریکی خلائی ایجنسی ناسا میں مچا کہرام
SHARE

جہنم کے ملے ثبوت: کائنات قدرت کے سربستہ رازوں سے بھری ہوئی ہے۔ سائنسدان ان رازوں سے پردہ اٹھانے کے لیے دن رات کام کرتے ہیں۔ جب بھی کوئی نئی چیز دریافت ہوتی ہے تو اس سے دنیا میں ہلچل مچ جاتی ہے۔ امریکی خلائی ایجنسی ناسا کائنات کے اسرار کو حل کرنے کے لیے ایک زمانے سے کام کر رہی ہے۔ ناسا نے کائنات کے بہت سے اسرار حل بھی کیے ہیں۔

حال ہی میں ناسا کو ایک ایسی چیز ملی ہے جس نے پوری دنیا میں ہلچل مچا دی ہے۔ ناسا کے سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ انہوں نے جہنم کی تلاش کر لی ہے۔ خبروں کے مطابق اس تحقیق پر سائنسدان بھی اندر ہی اندر ہل گئے۔

ناسا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ماہرین فلکیات کو اس بات کے دلچسپ شواہد ملے ہیں کہ سورج کی کمیت سے 2.6 بلین گنا وزنی بلیک ہول دیوہیکل بیضوی کہکشاں M87 کے مرکز میں موجود ہے۔

اس کی تصویر ناسا کی ہبل اسپیس ٹیلی سکوپ (HST) نے لی ہے۔ تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ M87 کے مرکز میں ایک کشش ثقل کا میدان ہے۔ جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ ایک بڑے بلیک ہول کا ثبوت ہے۔

- Advertisement -
Ad imageAd image

اسلام پھر صحیح ثابت ہوا

ناسا کے سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ یہی وہ بلیک ہول جس کو اسلام میں جہنم کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے۔ سائنسدانوں کی اس تحقیق نے پوری دنیا میں کہرام مچا دیا ہے۔ اس درمیان امید کی جارہی ہے کہ جیسے جیسے اس کے بارے میں مزید تحقیقی منظرعام پر آئے گی۔ دنیا کو کائنیات کے رموز و اسرار سمجھنے کے ساتھ ساتھ اسلام کی حقانیت کا اندازہ لگانا اور بھی آسان ہوجائے گا۔

امریکی سائنسدانوں کی اس تحقیق کو اسلامی دنیا کس انداز میں لے گی یہ ابھی دیکھنا باقی ہے۔ اسلام اور اس کی تعلیمات ہمیشہ سے دنیا کو حیرت میں ڈالتے رہے ہیں۔ اب اس تحقیقی ادارے نے تسخیر کائنات کے اسلامی اصولوں کو ایک بار پوری دنیا کے لئے قابل تقلیدبنا دیا ہے۔

4Like
0Dislike
100% LikesVS
0% Dislikes

You Might Also Like

پیرس اے آئی سمٹ سے وزیرآعظم نریندر مودی کا تاریخی خطاب

اے آئی پالیسی پر بھارت-فرانس گول میز کانفرنس کا انعقاد

ختم نبوت کا عقیدہ ایمان اور کفر کی اساس اور ہدایت و گمراہی کے درمیان خط فاصل ہے: مفتی اسامہ رحمن

TAGGED:جہنمجہنم کے ثبوتخلاءی ادارہ ناساناسا
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article ناگپور تشدد میں پہلی موت، عرفان انصاری کی آئی سی یو میں موت ناگپور تشدد میں پہلی موت، عرفان انصاری کی آئی سی یو میں موت
Next Article تعلیم کے بغیر کامیابی ممکن نہیں: ڈاکٹر ریاض الدین
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

محمد ذیشان اور ابوشحمہ انصاری نے دی عیدالاضحی کی مبارکباد
بزمِ مدنی کے زیرِ اہتمام یادِ مائل میں سجی چراغوں جیسی شعری شام
مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ” تفویض
قربانی خلوص و تقویٰ کا مظہر: مولانا شان محمد جامعی
مخلص نہیں کوئی بھی اردو زبان کا؟

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?