By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: راجیہ سبھا رکن و بی جے پی کے قومی نائب صدر سے ڈاکٹر عمار رضوی کی ملاقات
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > سیاست > راجیہ سبھا رکن و بی جے پی کے قومی نائب صدر سے ڈاکٹر عمار رضوی کی ملاقات
سیاست

راجیہ سبھا رکن و بی جے پی کے قومی نائب صدر سے ڈاکٹر عمار رضوی کی ملاقات

Last updated: مارچ 24, 2025 1:44 شام
newsg24urdu 7 مہینے ago
SHARE

لکھنٶ(ابوشحمہ انصاری) اتر پردیش کے سابق کارگزار وزیر اعلیٰ اور سینئر سیاست داں، ڈاکٹر عمار رضوی نے آج نیمش کے اتی وشِشٹ گیسٹ ہاؤس (انتہائی معزز مہمان خانہ) میں راجیہ سبھا کے رکن اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی نائب صدر، لکشمی کانت واجپئی سے ایک اہم ملاقات کی۔

اس موقع پر کئی معزز شخصیات شریک رہیں، جن میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے دیگر سینئر رہنما  و کالی چرن کالج کے صابق پرنسپل وی این مشرا بھی شامل تھے۔

راجیہ سبھا رکن کے ساتھ یہ ملاقات نہایت خوشگوار اور تعمیری ماحول میں منعقد ہوئی، جس میں اتر پردیش کی موجودہ سیاسی صورتحال، عوامی فلاح و بہبود، اور ریاست میں ترقیاتی امور سے متعلق کئی اہم موضوعات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے ریاست کے مستقبل، ترقیاتی پالیسیوں اور امن و استحکام کے فروغ پر بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

ڈاکٹر عمار رضوی نے لکشمی کانت واجپئی کو نو تعمیر شدہ عالمی امن مرکز، محمود آباد کے افتتاحی موقع پر بطور مہمان خصوصی محمود آباد تشریف لانے کی دعوت دی۔ لکشمی کانت واجپئی نے اس مرکز کے قیام کو ایک مثبت اور تعمیری قدم قرار دیا، جو بین المذاہب ہم آہنگی اور سماجی استحکام کے لیے معاون ثابت ہوگا۔

- Advertisement -
Ad imageAd image

یہ ملاقات سیاسی اور سماجی امور پر تبادلہ خیال کے لیے ایک اہم پیش رفت ثابت ہوئی، جس نے ریاست میں امن، ہم آہنگی اور ترقی کے مشترکہ مقاصد کے لیے مختلف رہنماؤں کے درمیان باہمی تعاون کے امکانات کو مزید مستحکم کیا۔

یہ بات یقیناً خوش آئند ہے کہ اس طرح کی ملاقاتیں ریاستی ترقی اور عوامی مفاد میں سود مند ثابت ہوں گی، اور باہمی مشاورت سے ایسے فیصلے لیے جائیں گے جو نہ صرف اتر پردیش بلکہ پورے ملک کے لیے فائدہ مند ہوں گے۔

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

راشٹریہ لوک دل کی ڈویژنل ورکرس کانفرنس

آر ایس ایس کی یکجہتی پہل: مسلم سماج کو مخالفت نہیں بلکہ حمایت کرنی چاہیے

اقلیتوں کی تعلیم و ترقی کے لیے وزیر اعلیٰ اتراکھنڈ کو خط

آر ایس ایس سربراہ کا بیان زمینی حقائق سے بالکل مختلف ہے: مسلم لیگ

مسلم لیگ کو اترپردیش میں بھی مضبوط کیا جائے گا

TAGGED:بی جے پی نائب صدرڈاکٹر عمارراجیہ سبھا رکن
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article دوقومی نظریہ، بھارت میں مسلمانوں کے لئے کوئی جگہ نہیں دوقومی نظریہ، بھارت میں مسلمانوں کے لئے کوئی جگہ نہیں
Next Article گاے بھینس کی زکاۃ کا حکم، ماہ صیام ہیلپ لائن کے جوابات
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

ادبی تنظیم "بزمِ عزیز” کا ماہانہ طرحی مشاعرہ منعقد
اوقاف جائداد کے امید پورٹل پر اندراج کے لیے مہم کا آغاز
دین کا حقیقی مطلب مکمل دستور حیات ہے
ڈاکٹر سمیرہ قیوم کو سر سید ایوارڈ سے نوازا گیا
امین الحق عبداللہ قاسمی جمعیۃ علماء اترپردیش کے ناظمِ اعلیٰ منتخب

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?