By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: علیمیہ جمدا شاہی میں پہلگام حملے کی مذمت
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > آج کل > علیمیہ جمدا شاہی میں پہلگام حملے کی مذمت
آج کل

علیمیہ جمدا شاہی میں پہلگام حملے کی مذمت

Last updated: اپریل 25, 2025 12:33 شام
newsg24urdu 1 مہینہ ago
SHARE

بستی (محمد قمر انجم فیضی) کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں شرپسند عناصر کی طرف سے بزدلانہ حملہ کرکے دو درجن سے زائد بے قصور ہندوستانیوں کا قتل عام نہایت قبیح حرکت ہے ،جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے. علیمیہ جمدا شاہی کے جملہ اساتذہ اور طلبہ نے جلوس کی شکل میں اس کی مذمت کی۔

مقررین نے کہا کہ یہ حملہ جنھوں نے بھی کیا ہے ان کا مذہب اسلام کےنظریہ امن وامان سے کوئی تعلق نہیں، ایسے لوگ اسلام کو بدنام کرکے مسلمانوں کی صاف ستھری شبیہ بگاڑنے کا کام کرتے ہیں، حقیقت یہ ہے کہ دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، اسلام میں ایک بے قصور انسان کے قتل کو پوری انسانیت کا قتل قرار دیا گیا ہے۔

ہم حکومت وقت سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ ایسے سفاک قاتلوں کو گرفتار کرکے عبرت ناک سزا دی جائے، تاکہ دوبارہ کوئی اس طرح کی حرکت نہ کرے. دارالعلوم علیمیہ نسواں جمدا شاہی بستی جو شمالی مشرقی یوپی کا عظیم ادارہ ہے اور جس میں اس وقت ہندوستان کے اکثر صوبوں کے ہزاروں بچے، بچیاں زیر تعلیم ہیں اس انسانیت سوز واقعے کی بھرپور مذمت کرتا ہے،دہشت گردی کی لڑائی میں اپنے وطن کے ساتھ کھڑا ہے اور غم کی اس گھڑی میں مظلوموں کے دکھ میں برابر کا شریک بھی ہے

ادارے کے تمام ذمہ داران،اساتذہ کرام، طلبہ، علیمی برادران اور جمداشاہی آبادی کے تمام اہل اسلام اس واقعے کی زبردست مذمت کرتے ہوئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمارے وطن کی حفاظت فرمائے اور اہل وطن کو امن وامان والی زندگی عطا فرمائے.

- Advertisement -
Ad imageAd image
0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

محمد ذیشان اور ابوشحمہ انصاری نے دی عیدالاضحی کی مبارکباد

علی گڑھ لنچنگ معاملے پر آئی ڈی آر ایف کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جاری

مرد و خواتین، دونوں کو ساتھ لے کر چلے گی جمعیۃ علماء ہند

بھارت پاک: جنگی تنازعات کا ممکنہ حل و تدابیر

حافظ ارشد خان ایم ایس او یوپی کے نئے صدرمنتخب

TAGGED:علیمیہ جمدا شاہیمذمتی مظاہرہمظاہرہ
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article کالا عمامہ اور کالی پٹی باندھ کر دہشت گردی کی مخالفت کالا عمامہ اور کالی پٹی باندھ کر دہشت گردی کی مخالفت
Next Article سیاحوں پر حملہ بزدلی کی علامت: ابو اشرف ذیشان سیاحوں پر حملہ بزدلی کی علامت: ابو اشرف ذیشان
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

محمد ذیشان اور ابوشحمہ انصاری نے دی عیدالاضحی کی مبارکباد
بزمِ مدنی کے زیرِ اہتمام یادِ مائل میں سجی چراغوں جیسی شعری شام
مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ” تفویض
قربانی خلوص و تقویٰ کا مظہر: مولانا شان محمد جامعی
مخلص نہیں کوئی بھی اردو زبان کا؟

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?