By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: ایس یو میموریل ہائر سیکنڈری اسکول کی دو طالبات نے امتیازی نمبر حاصل کیے
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > آج کل > ایس یو میموریل ہائر سیکنڈری اسکول کی دو طالبات نے امتیازی نمبر حاصل کیے
آج کلتعلیم

ایس یو میموریل ہائر سیکنڈری اسکول کی دو طالبات نے امتیازی نمبر حاصل کیے

Last updated: اپریل 25, 2025 1:32 شام
newsg24urdu 1 سال ago
ایس یو میموریل ہائر سیکنڈری اسکول کی دو طالبات نے امتیازی نمبر حاصل کیے
ایس یو میموریل ہائر سیکنڈری اسکول کی دو طالبات نے امتیازی نمبر حاصل کیے
SHARE

کانپور (محمد عثمان قریشی) آج 25 اپریل 2025 کو اتر پردیش مادھیمک شکچھا پریشد ( یو پی بورڈ) نے تعلیمی سال 2025 کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ اس تعلق سے ایس یو میں میموریل ہائر سیکنڈری اسکول جواہرپورم شام نگر سے ملی اطلاع کے مطابق ایس یو میں میموریل ہائر سیکنڈری اسکول میں کل 42 طلبہ امتحان میں شریک ہوئے تھے۔ جن میں سبھی طلبہ 80 فیصدی سے زائد نمبروں سے پاس ہوئے۔

اسکول کا رزلٹ 100 فیصد رہا دو طالبات نے سائنس گروپ میں امتیازی نمبر حاصل کیے ہیں شا ئنہ صدیقی نے 90.80 فیصدی ہے اور اقرانے 88.90 فیصد نمبرات سے کامیابی حاصل کی ۔ان بچیوں کی کامیابی سے اسکول اور طالبات کے گھروں میں خوشی کا ماحول ہے۔

1Like
0Dislike
100% LikesVS
0% Dislikes

You Might Also Like

مولانا ہاشم اشرفی کی قیادت میں قاضیٔ شہر کا شاندار استقبال، سوشل میڈیا پر اہم انتباہ

بی ایڈ سال آخر طلبا کے لیے پُروقار الوداعیہ تقریب کا انعقاد

رویتِ ہلال کے تعین کے لیے ایک جدید، شرعی اور سائنسی نظام

مکاتب کا گرتا ہوا تعلیمی معیار اور ہماری بےحسی

جشنِ تکمیل قرآن کریم میں علماء کا خطاب

TAGGED:ایجوکیشنیوپی بورڈ رزلٹ
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article بہوگنا جی کا وژن آج بھی رہنمائی کرتا ہے: وزیراعلیٰ بہوگنا جی کا وژن آج بھی رہنمائی کرتا ہے: وزیراعلیٰ
Next Article مومن انصار سبھا کا شراکت داری کنونشن لکھنؤ میں منعقد ہوگا
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

ہند و ایران ثقافتی و تعلیمی فروغ میں باہمی پیش رفت قابلِ ستائش ہے: قونصل جنرل
مکہ و مدینہ کی حاضری: ایمان کی تکمیل اور روح کی پاکیزگی کا سفر
شعبہ اردو، ستیہ وتی کالج میں بین الکلیاتی ادبی مقابلوں کا انعقاد
فخرالدین علی احمد گورنمنٹ پی جی کالج، محمودآباد میں نروتم کلچرل کلب کی رنگا رنگ اعزازی تقریب
فخرالدین علی احمد گورنمنٹ پی جی کالج، محمودآباد میں تربیتی کیمپ کا آغاز

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?