By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: جشنِ تکمیل قرآن کریم میں علماء کا خطاب
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > آج کل > جشنِ تکمیل قرآن کریم میں علماء کا خطاب
آج کل

جشنِ تکمیل قرآن کریم میں علماء کا خطاب

Last updated: جنوری 25, 2026 4:18 شام
newsg24urdu 5 مہینے ago
SHARE

جشنِ تکمیل قرآن کریم میں علماء کا خطاب

کانپور مدرسہ عربیہ رزاقیہ مدینت العلوم بانس منڈی میں منعقد پروگرام قرآن کو دیکھنا ثواب قرآن کو چھونا ثواب قرآن کو پڑھنا ثواب قرآن وہ بےمثال کتاب ہے جسکی کوئی مثال نہیں اے بندے اگر تو خوشحالی چاہتا ہے تو قرآن سے محبت کر اگر مرض سے شفاء چاہتا ہے تو قرآن کی تلاوت کر اگر تم قرآن کو آنکھو سے دیکھوگے تو الفاظ نظر آئینگے دماغ سے دیکھو گے تو علم نظر آئیگا دل سے دیکھو گے تو محبت نظر آئیگی اور اگر اپنی روح سے دیکھو گے تو تمہیں خدا نظر آئے گا یہ قیمتی بات جشنِ تکمیل قرآن کریم و آمین شریف کے موقع پر حضرت علامہ مولانا مفتی محمد ثاقب ادیب مصباحی قاضی شہر کانپور نے کہی اُنہونے اپنے خطاب میں مزید فرمایا عبادت ضرور کرو مگر معا ملات پر خاص توجہ دو کعبہ کے چکر لگانے سے لوگوں کو دیئے چکر معاف نہیں ہوتے یا اللہ ہمیں توبہ کے وقت ایسا رونا عطا فرما جو دل کی گہرائیوں سے نکلے اور اس طرح نکلے کہ تجھے ہم پر ترس آجائے اور تو ہمیں معاف فرما دے۔


تقریب کا آغاز قاری شمس الدین کی دلکش تلاوت قرآن پاک سے ہوا اسکے بعد بارگاہِ رسالت مآب میں نعت شریف کا نذرانہ حافظ محمد شاہزیب حافظ وسید عالم محمد احمد نے پیش کیا


جلسے کی صدارت قاری صغیر عالم حبیبی نائب قاضی شہر نے کی جبکہ سرپرستی حضرت حافظ و قاری عبدالرحیم نے کی۔


اس موقع پر معزز مہمانوں میں مولانا فیروز احمد حافظ محمد خورشید حاجی آصف رئیس حاجی عتیق احمد پرویز عالم گڈو محمد کیف حاجی محمد نسیم حاجی محمد طاہر حاجی محمود عالم اور دیگر کثیر تعداد میں افراد موجود رہے۔

- Advertisement -
Ad imageAd image

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

سالانہ دستاربندی و تقسیمِ اسناد تقریب، 35 طلبہ کی علمی تکمیل پر اعزاز

غیر قانونی کان کنی اور زمین مافیا کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

مولانا ہاشم اشرفی کی قیادت میں قاضیٔ شہر کا شاندار استقبال، سوشل میڈیا پر اہم انتباہ

رویتِ ہلال کے تعین کے لیے ایک جدید، شرعی اور سائنسی نظام

بچیوں کی دینی و عصری تعلیم میں شاندار پیش رفت

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article طلباء مدارس اللہ کے دین کی سربلندی کے جذبہ سے علم حاصل کریں : مولانا محمد فرمان ندوی
Next Article یومِ جمہوریہ کے موقع پر عظیم الشان مشاعرہ و کوی سمیلن کا انعقاد
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

ڈاکٹر عمار رضوی کی مؤثر پیروی کے بعد وزارتِ خارجہ حرکت میں آئی
امریکہ۔ایران تاریخی معاہدہ عالمی امن کی جانب اہم پیش رفت: ڈاکٹر عمار رضوی
اکھلیش یادو کی بیٹی کے خلاف ہتک آمیز بیان کی ڈاکٹر عمار رضوی نے کی سخت مذمت
وزیر اعظم نریندر مودی کی تاریخی کامیابی پر ڈاکٹر عمار رضوی کا تہنیتی مکتوب
ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہا

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?