By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: ڈاکٹر عمار رضوی نے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو یومِ پیدائش کی مبارکباد پیش کی
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > Blog > ڈاکٹر عمار رضوی نے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو یومِ پیدائش کی مبارکباد پیش کی
Blog

ڈاکٹر عمار رضوی نے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو یومِ پیدائش کی مبارکباد پیش کی

Last updated: جون 5, 2026 10:10 صبح
asansari 9 گھنٹے ago
SHARE
Highlights

    لکھنؤ:(پریس ریلیز/ابوشحمہ انصاری) اتر پردیش کے سابق کارگزار وزیر اعلیٰ اور آل انڈیا ماٸنا ریٹیز فورم فار ڈیمو کریسی کے قومی صدر ڈاکٹر عمار رضوی نے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو ان کے یومِ پیدائش کے موقع پر دلی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
    اپنے تہنیتی پیغام میں ڈاکٹر عمار رضوی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی مضبوط قیادت، مسلسل محنت اور عوامی خدمات کے تئیں وابستگی نے ریاست اتر پردیش کو ترقی، بہتر نظم و نسق اور خوشحالی کی نئی سمت عطا کی ہے۔ ان کی قیادت میں ریاست نے مختلف شعبوں میں نمایاں پیش رفت کی ہے۔
    ڈاکٹر رضوی نے کہا کہ عوامی فلاح و بہبود، ترقیاتی منصوبوں اور ریاست کی ہمہ جہت ترقی کے لیے وزیر اعلیٰ کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یوگی آدتیہ ناتھ مستقبل میں بھی ریاست کی ترقی اور عوامی خدمت کے لیے اسی جذبے کے ساتھ کام کرتے رہیں گے۔
    انہوں نے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ صحت مند، خوش و خرم اور کامیاب زندگی گزاریں اور عوامی خدمت کے میدان میں مزید کامیابیاں حاصل کریں۔
    آخر میں ڈاکٹر عمار رضوی نے وزیر اعلیٰ کو یومِ پیدائش کی ایک بار پھر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔یہ اطلاع آل انڈیا ماٸنا ریٹیز فورم فار ڈیمو کریسی کے شعبہ نشرو اشاعت کے سیکرٹری ابوشحمہ انصاری نے فراہم کی۔

    0Like
    0Dislike
    50% LikesVS
    50% Dislikes

    You Might Also Like

    پرتیک یادو کی تیرہویں رسم میں ڈاکٹر عمار رضوی کی شرکت

    مسولی میں جلد قائم ہوگا پالی ٹیکنک، تکنیکی تعلیم کے فروغ میں اہم پیش رفت: ڈاکٹر عمار رضوی

    ڈاکٹر عمار رضوی کی دہلی میں اہم سیاسی و قومی شخصیات سے ملاقاتیں

    ڈاکٹر عمار رضوی کی نریپیندر مشرا اور مرکزی وزیر چراغ پاسوان سے اہم ملاقاتیں

    ادب سرائے کی تعزیتی نشست میں پروفیسر شاہد حسین کو پُرخراجِ عقیدت

    Share This Article
    Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
    Previous Article بشیر بدر لفظوں میں دھڑکتا ایک عہد
    Leave a review

    Leave a review جواب منسوخ کریں

    آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    Please select a rating!

    ڈاکٹر عمار رضوی نے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو یومِ پیدائش کی مبارکباد پیش کی
    بشیر بدر لفظوں میں دھڑکتا ایک عہد
    پرتیک یادو کی تیرہویں رسم میں ڈاکٹر عمار رضوی کی شرکت
    مسولی میں جلد قائم ہوگا پالی ٹیکنک، تکنیکی تعلیم کے فروغ میں اہم پیش رفت: ڈاکٹر عمار رضوی
    ڈاکٹر عمار رضوی کی دہلی میں اہم سیاسی و قومی شخصیات سے ملاقاتیں

    Advertise

    ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

    NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
    © NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
    • About Us
    • TERMS AND CONDITIONS
    • Refund policy
    • سپورٹ کریں
    • Privacy Policy
    • پیام شعیب الاولیاء
    • Contact us
    Welcome Back!

    Sign in to your account

    Lost your password?