By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: ختم بخاری دعائیہ تقریب2 فروری کو منعقد ہوگی
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > تعلیم > ختم بخاری دعائیہ تقریب2 فروری کو منعقد ہوگی
تعلیم

ختم بخاری دعائیہ تقریب2 فروری کو منعقد ہوگی

Last updated: جنوری 29, 2025 1:46 شام
mohdshafiquefaizi 9 مہینے ago
SHARE


کانپور میں رابطہ مدارس کا مشترکہ امتحان30 جنوری کو ہے۔اس لئے یہ پروگرام اب 2 فروری 2025 بروز اتوار صبح 10 بجے منعقد ہوگا

کانپور: (محمد عثمان قریشی) مشرقی یوپی کی عظیم دینی، تعلیمی، تربیتی، تحریکی، ادبی اور مثالی درسگاہ جامعہ عربیہ اشاعت العلوم قلی بازار کانپور میں ایک روزہ عظیم الشان دعائیہ تقریب بموقع تکمیل ختم بخاری 2 شعبان المعظم مطابق 2 فروری بروز اتوار صبح 10 بجے مسجد عائشہ صدیقہؓ جامعہ ہٰذا میں زیر سرپرستی حضرت الحاج مولانا مفتی اقبال احمد قاسمی صدر المدرسین مدرسہ مظہر العلوم نکھٹو شاہ کانپور و زیر صدارت قاضئ شہر کانپور حافظ و قاری عبد القدوس ہادی نائب صدرجمعیۃ علماء اتر پردیش و مہتمم جامعہ ہٰذا منعقد ہوگی۔

 اس خاص موقع پر مہمان خصوصی کی حیثیت سے شہر کانپور کی ایک عظیم شخصیت مولانا محمد سعید قاسمی شیخ الحدیث و ناظم تعلیمات مدرسہ جامع العلوم جامع مسجد پٹکا پور کانپور کی آمد ہو رہی ہے اور آپ ہی بخاری شریف کی آخری حدیث کا درس دیں گے اور دعا فرمائیں گے۔

اس تقریب ختم بخاری شریف کے خاص موقع پر اراکین، ہمدردان، مخلصین، محبین و دیگر احباب سے شرکت کی درخواست ہے۔

آپ کو یہ جان کر یقینا خوشی ہوگی کہ آپ کی اس درسگاہ نے قلیل مدت میں تعلیمی وتربیتی حوالے سے شاندار کارہائے نمایاں انجام دئے ہیں۔ جماعت فارسی سے جماعت دورہ حدیث تک کا قیام بھی جامعہ کی کاوشوں کی ایک روشن دلیل ہے۔ اب تک جامعہ سے سیکڑوں کی تعداد میں حفاظ، قراء اور علماء فارغ ہوکر ملک کے مختلف علاقوں میں دین کی مثالی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

- Advertisement -
Ad imageAd image
0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

کامِل فاضل کورسز یونیورسٹی سے منسلک ہوں گے، حکومت یوپی کا بڑا فیصلہ

ہندوستان میں اسلامی اعلیٰ تعلیم کے لیے ایک انقلابی قدم

مسابقہ جاتی پروگرام اختتام پذیر، طلبہ انعامات سے نوازے گئے

ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود مدارس پر انتظامیہ کی زیادتی

جامعہ محمودیہ اشرف العلوم میں مسابقہ جاتی پروگراموں کا آغاز

TAGGED:تقریب ختم بخاریمدرسہ نیوزیوپی مدرسہ ایجوکیشن بورڈ
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article ‬ملک کے تئیں اپنی ذمہ داریوں کو پہچانیں
Next Article امت کی بے حسی کا شکار امت کی بے حسی کا شکار مولاناقمرغنی عثمانی
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

ادبی تنظیم "بزمِ عزیز” کا ماہانہ طرحی مشاعرہ منعقد
اوقاف جائداد کے امید پورٹل پر اندراج کے لیے مہم کا آغاز
دین کا حقیقی مطلب مکمل دستور حیات ہے
ڈاکٹر سمیرہ قیوم کو سر سید ایوارڈ سے نوازا گیا
امین الحق عبداللہ قاسمی جمعیۃ علماء اترپردیش کے ناظمِ اعلیٰ منتخب

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?