By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: ‬ملک کے تئیں اپنی ذمہ داریوں کو پہچانیں
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > آج کل > ‬ملک کے تئیں اپنی ذمہ داریوں کو پہچانیں
آج کل

‬ملک کے تئیں اپنی ذمہ داریوں کو پہچانیں

Last updated: جنوری 28, 2025 4:09 شام
mohdshafiquefaizi 1 سال ago
SHARE

مدرسہ جامع العلوم جامع مسجد پٹکاپور کے زیر اہتمام تقریب یوم جمہوریہ کا انعقاد

کانپور (محمد عثمان قریشی) ملک اور شہر کی معروف قدیم دینی تعلیمی درسگاہ مدرسہ جامع العلوم جامع مسجد پٹکاپور کے زیر اہتمام یوم جمہوریہ کے موقع پر تقریب منعقدکی گئی۔ جس میں مدرسہ کے اساتذہ نے مشترکہ طور پر پرچم کشائی کی۔ تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا۔ طلباء نے حب الوطنی کے جذبہ سے سرشار تقریریں، نظمیں اور دیگر پروگرام پیش کئے۔

مفتی محمد معاذ قاسمی نے اس موقع پر ملک کے عوام کو مدرسہ کی جانب سے پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہم تمام باشندگان وطن اپنے ملک کے آئین کو پڑھیں، ملک کے تئیں اپنی ذمہ داریوں کو ادا کریں اور بیدار رہتے ہوئے اپنے حقوق کو پہچاننے والے بنیں۔

مفتی محمد امیر اللہ قاسمی نے نظامت کے فرائض انجام دئے۔ اس موقع پر مدرسہ کے تمام طلباء، اساتذہ کے ساتھ کثیر تعداد میں علاقائی عوام موجود تھے۔

- Advertisement -
Ad imageAd image
0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

سالانہ دستاربندی و تقسیمِ اسناد تقریب، 35 طلبہ کی علمی تکمیل پر اعزاز

غیر قانونی کان کنی اور زمین مافیا کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

مولانا ہاشم اشرفی کی قیادت میں قاضیٔ شہر کا شاندار استقبال، سوشل میڈیا پر اہم انتباہ

رویتِ ہلال کے تعین کے لیے ایک جدید، شرعی اور سائنسی نظام

جشنِ تکمیل قرآن کریم میں علماء کا خطاب

TAGGED:تقریب یوم جمہوریہکانپورمدرس نیوز
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article حق ایجوکیشن اینڈ ریسرچ فاؤنڈیشن سالانہ جلسے کا انعقاد
Next Article ختم بخاری دعائیہ تقریب2 فروری کو منعقد ہوگی
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

ڈاکٹر عمار رضوی کی مؤثر پیروی کے بعد وزارتِ خارجہ حرکت میں آئی
امریکہ۔ایران تاریخی معاہدہ عالمی امن کی جانب اہم پیش رفت: ڈاکٹر عمار رضوی
اکھلیش یادو کی بیٹی کے خلاف ہتک آمیز بیان کی ڈاکٹر عمار رضوی نے کی سخت مذمت
وزیر اعظم نریندر مودی کی تاریخی کامیابی پر ڈاکٹر عمار رضوی کا تہنیتی مکتوب
ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہا

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?