By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: خواجہ غریب نواز نے ظلم کا خاتمہ اور امن کا پیغام دیا
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > مذہبیات > خواجہ غریب نواز نے ظلم کا خاتمہ اور امن کا پیغام دیا
مذہبیات

خواجہ غریب نواز نے ظلم کا خاتمہ اور امن کا پیغام دیا

Last updated: جنوری 2, 2025 2:10 شام
mohdshafiquefaizi 5 مہینے ago
SHARE

موبائل کا غلط استعمال سختی سے روکیں

حضرت خواجہ غریب نواز علیہ الرحمہ نے ظلم وستم کے خلاف ہمیشہ آواز بلند کی اور فتنوں کا سر کچل کرمحبت، صداقت قومی یکتا اور مانوتا کی ایک مثال قائم کی، ہندوستان کے علاوہ دوسرے ملکوں تک انسانیت، ہمدردی بھائی چارہ اور مساوات کو عام کیا (مولانا محمد ہاشم اشرفی )

کانپور (محمد عثمان قریشی) 2 جنوری آل انڈیا غریب نواز کونسل کے زیر اہتمام غریب نواز ہفتہ کے تحت پہلا پروگرام جشن غریب نواز و لنگر غریب نواز کا اہتمام بمقام ڈبل کالونی سنیگواں میں نہایت تزک و احتشام کے ساتھ کیا گیا

جس میں علماءکرام نے مشترکہ طور پر کہا ہے کہ حضرت خواجہ غریب نواز کے عرس کی تاریخ6رجب مطابق 7 جنوری ہے جو پورے ملک کیلئے یوم محبت ہے مقررین نے عوام سے اپیل کی کہ6رجب یوم محبت کے طور پر منا ئیں ،اس لئے کہ حضرت خواجہ غریب نواز کے وصال کے بعد آپ کی پیشانی پر لکھا تھا یہ اللہ کا محبوب ہے اور اللہ کی محبت میں انتقال کیا ہے

عرس غریب نواز کی تاریخ 6رجب اہل ہندوستان کیلئے یوم محبت ہے کیونکہ خواجہ صاحب نے ظلم کے خلاف ہمیشہ آواز بلند کی اور فتنوں کا سر کچل کرمحبت ،صداقت ،قومی یکتا، مانوتا، کی ایک مثال قائم کی اور ہندوستان کے علاوہ دوسرے ملکوں تک اپنا پیغام انسانیت ،مانوتہ ،ہمدردی، بھائی چارہ ،مساوات کو عام کیا جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ لاکھوں لاکھ لوگوں نے آپکے طریقے اور راستے کو اپنا لیا.

آل انڈیا غریب نواز کونسل کے قومی صدر حضرت مولانا محمد ہاشم اشرفی نے کہا کہ ملٹی میڈیا موبائل کا غلط استعمال تمام برائیوں کی جڑہے ماں باپ بچوں اور بچیوں کو بلا ضرورت ملٹی میڈیا موبائل استعمال کرنے سے سختی سے روکیں مولانا اشرفی نے مزید کہا کہ آج شرپسند لوگ ملٹی میڈیا موبائل سے سوشل میڈیا پر ہندومسلم فسادات کو ہوا دیتے ہیں افواہیں پھلاتے ہیں دھارمک گروﺅں کی توہین کرتے ہیں گویا ہر طرح سے بے لگام ہوجاتے ہیں جس کی وجہ سے معاشرہ بگڑ جاتاہے نفرت کا ماحول بن جا تاہے لھذا بلا ضرورت ملٹی میڈیا موبائل کا غلط استعمال کرکے نفر تیں نہ پھلائیں بلکہ خواجہ غریب نواز کے پیغام محبت کو عام کرکے اپنے وطن کو مثالی ملک بنادیں حاضرین کو بٹھا کر لنگر غریب نواز کھلاےا گےا اس سے قبل جلسہ کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے حافظ محمد ارشد اشرفی خطیب و امام حسن حسین جامع مسجد ڈبل کالونی نے کیااور بارگاہ رسالت میں ہدیہ نعت و منقبت کے نذرانے الحاج سیدخورشید عالم،قاری محمد فٰسل علیمی،محمد یوسف رضا کان پوری،قاری محمد احمد اشرفی نے پیش کئے نظامت کے فرائض حافظ محمد نیاز اشرفی نے انجام دئے صلوة وسلامرہندوستان سمیت عالم اسلام کے امن وامان اور خوشحالی اور کیلئے دعا ئیںکی گئیں۔ محفل کے اختتام کے بعد تبرک تقسیم کیا گیا۔ اس موقع پر خاص طور سے حاجی محمد وسیع ،انجینئر عبد الرحمٰن ،محمد ادریس خان ،حاجی احسان خان ،حافظ منہاج الدین قادری،حاجی حیدر عالی،محمد عارف،شکیل احمد،گڈو بھائ ،حیات خان،تآج الدین،محمد اشفاق،حاجی صفدر علی، محمد انصار عتیق احمد،حافظ فرحان ،مولانا نواز،محمد جاوید،سلمان،نیلو،نور حسن،محمد اشرف،امام الدین،مفید احمد ،سفیان،حافظ منصب،مولانا محمود حسّان اختر،مولانا اجمیر الدین ،کلیم احمد وغیرہ موجود تھے

- Advertisement -
Ad imageAd image
0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ” تفویض

قربانی خلوص و تقویٰ کا مظہر: مولانا شان محمد جامعی

شریعت کے خلاف فکری یلغار کے جواب میں فقہی و فکری ورکشاپ کا آغاز

فضائل و مسائل قربانی پر 9 روزہ پروگرام کا آغاز

قربانی کا گوشت تمام شرکاء کو برابر تقسیم کرنا ضروری

TAGGED:آل انڈیا غریب نواز کونسلخواجہ غریب نوازغریب نوازکانپورکانپور خبر
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article ماہِ رجب کی فضیلت اور برکات: اسلامی تاریخ کا ایک عظیم باب
Next Article کانپور پریس کلب میں نئے سال پر ملک میں امن اور ہم آہنگی کے لیے دعائیں کی گئیں
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

محمد ذیشان اور ابوشحمہ انصاری نے دی عیدالاضحی کی مبارکباد
بزمِ مدنی کے زیرِ اہتمام یادِ مائل میں سجی چراغوں جیسی شعری شام
مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ” تفویض
قربانی خلوص و تقویٰ کا مظہر: مولانا شان محمد جامعی
مخلص نہیں کوئی بھی اردو زبان کا؟

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?