By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: ڈاکٹر سمیرہ قیوم کو سر سید ایوارڈ سے نوازا گیا
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > آج کل > ڈاکٹر سمیرہ قیوم کو سر سید ایوارڈ سے نوازا گیا
آج کل

ڈاکٹر سمیرہ قیوم کو سر سید ایوارڈ سے نوازا گیا

Last updated: اکتوبر 19, 2025 1:28 شام
newsg24urdu 5 مہینے ago
SHARE

کانپور (محمد عثمان قریشی) کنگ جارج میڈیکل ینیورسٹی لکھنؤ کے شعبہ پیتھولوجی میں ایڈیشنل پروفیسر ،ڈاکٹر سمیرہ قیوم، کو علیگڑھ مسلم ینیورسٹی اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کانپور و اناؤ کی جانب سے انکی طبّی خدمات کے پیش نظر سر سید ایوارڈ سے نوازا گیا.

یہ ایوارڈ کانپور میں منعقدہ سر سید ڈے تقریب میں بدست ڈاکٹر انیل کمار جین دیا گیا! ڈاکٹر سمیرا قیوم ٹی ایم ایچ ممبئی، ایچ آئی ایم ایس آر نئی دہلی اور ڈاکٹر رام منوہر لوہیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز لکھنؤ.جیسے ممتاز اداروں میں اپنی خدمات ڈے چکی ہیں ۔ وہ آنکوپیتھالوجی میں مہارت رکھتی ہیں، خاص طور پر بریسٹ پیتھالوجی، مالیکیولر پیتھالوجی، ڈیجیٹل پیتھالوجی اور سائٹوپیتھالوجی میں دلچسپی رکھتی ہیں۔


کانپور کے ڈاکٹر زوہیب علی ڈاکٹر سمیرا کو مارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ جواہر لال نہرو میڈیکل کالج اے ایم یو علیگڑھ میں ہم عصر تھی اُنہونے نے بتایا کہ ڈاکٹر سمیرا کی قومی و بین الاقوامی جرنل میں 75 سے زائد مضامین شائع ہو چکے ہیں –

ایس جی پی جی آئی ایم ایس لکھنؤ کے شعبہ حمتولوجی کے پروفیسر خلیق الرحمن نے ڈاکٹر سمیرا کو سر سید ایوارڈ کے لیے مبارکباد دیتے ہوا کہا کہ انکا شمار ملک کے چند پٹھا لوجست میں ہوتا ہے -انہوں نے متعدد داخلی اور بیرونی تحقیقی منصوبوں کی قیادت کی ہے، جن میں کچھ بین الاقوامی تعاون بھی شامل ہیں۔

- Advertisement -
Ad imageAd image

گورنمنٹ پولائٹکنک کانپور دیہات کی سابق پرنسپل پروفیسر روبینہ پروین عالم نے اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کانپور اظہار ممنون پیش کرتے ہوئے کہا کہ انکی ادارہ نے ایک ایسی شخصیت کو ایوارڈ نے نوازا جو بےانتہا انسانی خدمات کو انجام دے رہی ہے حلیم مسلم پوسٹ گریجویٹ کالج کانپور کے پرنسپل ڈاکٹر تنویر اختر نے ڈاکٹر سمیرا قیوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ انکوپٹھا لوجی میں انکی تحقیق سے ہزار و ہزار میڈیکل طلباء مستفیض ہو رہے ہیں


اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کے صدر اظہار انصاری نائب صدر ڈاکٹر شعیب انصاری ڈاکٹر خان شوکت اسلام ،ڈاکٹر سراج الحسن ڈاکٹر عبداللہ فیض در محد ندیم ڈاکٹر ناظر حسین و شارق خان عنایتی نے بھی ایوارڈ کے ڈاکٹر سمیرا قیوم کو مبارکباد پیش کی ۔

1Like
0Dislike
100% LikesVS
0% Dislikes

You Might Also Like

رویتِ ہلال کے تعین کے لیے ایک جدید، شرعی اور سائنسی نظام

جشنِ تکمیل قرآن کریم میں علماء کا خطاب

بچیوں کی دینی و عصری تعلیم میں شاندار پیش رفت

موسمِ سرما اور اسلامی تعلیمات

دکانداروں کے مسائل کا مستقل حل نکالا جائے

TAGGED:اولڈ بوائز ایسوسی ایشنایوارڈسرسید احمد خانسمیرہ قیوم
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article دکانداروں کے مسائل کا مستقل حل نکالا جائے امین الحق عبداللہ قاسمی جمعیۃ علماء اترپردیش کے ناظمِ اعلیٰ منتخب
Next Article دین کا حقیقی مطلب مکمل دستور حیات ہے
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

قرآن جیسی عظیم دولت کا کوئی نعم البدل نہیں
ڈاکٹر عمار رضوی کی کوششوں سے سعودی عرب میں جاں بحق نوجوان کی میت وطن پہنچی
رباعی اختصار اور اوزان کی پابندی کے ساتھ فنی و فکری صلاحیتوں کی متقاضی ہے: پرووفیسر خواجہ محمد اکرام الدین
عید کے موقع پر سیاسی رہنماؤں کا قومی یکجہتی کا پیغام
ریاستی حکومت کے نو سال مکمل،ڈاکٹر عمار رضوی نے قیادت اور ترقی کی تعریف کی

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?