By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: اشرف الانبیاء ﷺ کانفرنس و جشن دستار فضیلت کی تیاریاں مکمل
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > تعلیم > اشرف الانبیاء ﷺ کانفرنس و جشن دستار فضیلت کی تیاریاں مکمل
تعلیم

اشرف الانبیاء ﷺ کانفرنس و جشن دستار فضیلت کی تیاریاں مکمل

Last updated: فروری 5, 2025 12:11 شام
mohdshafiquefaizi 9 مہینے ago
SHARE

 کانپور (محمد عثمان قریشی) الجامعة الاسلامیہ اشرف المدارس گدیانہ میں ایک ہنگامی میٹنگ منعقد ہوئی جس کی صدارت مولانا محمد ھاشم اشرفی نے فرمائی۔ میٹنگ اشرف الانبیاء ﷺ کانفرنس و جشن دستار تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔

انھوں نے بتایا کہ مورخہ 10 فروری مطابق 11شعبان بروز دو شنبہ بعد نماز عشاء مدرسہ الجامعتہ الاسلامیہ اشرف المدارس گدیانہ میں سالانہ اشرف الانبیاء کا نفرنس وجلسہ دستار فضیلت بڑے پیمانے پر منعقد ہونے جارہاہے جس میں خصوصی خطاب مولانا سید محمد جلال الدین اشرف اشرفی و مولانا توصیف رضا خان و قاری اصغر علی اشرفی غزالی مولانا حبیب اشرف اشرفی فرمائیں گے

اشرف الانبیاء کانفرنس کے موقع پر بارگاہ سالت مآب میں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے قاری کلیم نوری، جمیل خیر آبادی، یوسف رضا کانپوری، صابر فریدی،اور اختر کانپوری تشریف لارہے ہیں۔ مستورات کے پردے کابھی اہتمام کیاگیا ہے 22 فارغین کو دستار واسناد سے نوازیں جائے گا۔ ۔

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

امین الحق عبداللہ قاسمی جمعیۃ علماء اترپردیش کے ناظمِ اعلیٰ منتخب

راشٹریہ لوک دل کی ڈویژنل ورکرس کانفرنس

جشن تاجدار بغداد: جامعہ اشرف المدارس میں شاندار انعقاد

دیر تک سنائی دے گی، عظمت حسن و معاویہ کانفرنس کی گونج: قاضی شہر

کامِل فاضل کورسز یونیورسٹی سے منسلک ہوں گے، حکومت یوپی کا بڑا فیصلہ

TAGGED:اشرف الانبیاءجشن دستار فضیلتکانپورکانفرنس
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article رمضان کی قدر و منزلت رمضان کی قدر و منزلت سے عوام کو روشناس کرائے گی جمعیۃ علماء
Next Article برائیوں سے پرہیز کریں دوسروں کو بھی نیک بنائیں:مفتی مسیح الدین حشمتی
1 Review
  • صالحہ حسنات فاونڈیشن کے زیر اہتمام شعری نشست منعقد  - NewsG24Urdu says:

    […] نورین فیض آبادی، سید محمد احمد اور گل زر ادیبہ کو نشان یادگار پیش کیا گیا ۔ صالحہ حسنات فاونڈیشن کی تقریبات میں فضیل […]

    جواب دیں

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

دین کا حقیقی مطلب مکمل دستور حیات ہے
ڈاکٹر سمیرہ قیوم کو سر سید ایوارڈ سے نوازا گیا
امین الحق عبداللہ قاسمی جمعیۃ علماء اترپردیش کے ناظمِ اعلیٰ منتخب
نفرت کی سیاست وقتی ہوتی ہے، لیکن محبت کی طاقت دائمی ہے: مولانا ارشد مدنی
جمعیۃ علماء کی ووٹر بیداری مہم کا آغاز

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?