By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: امریکہ۔ایران تاریخی معاہدہ عالمی امن کی جانب اہم پیش رفت: ڈاکٹر عمار رضوی
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > Blog > امریکہ۔ایران تاریخی معاہدہ عالمی امن کی جانب اہم پیش رفت: ڈاکٹر عمار رضوی
Blog

امریکہ۔ایران تاریخی معاہدہ عالمی امن کی جانب اہم پیش رفت: ڈاکٹر عمار رضوی

Last updated: جون 16, 2026 11:51 صبح
asansari 2 مہینے ago
SHARE
Highlights

    لکھنؤ: (پریس ریلیز/ابوشحمہ انصاری)تنظیم برائے جوہری تخفیفِ اسلحہ، عالمی امن اور ماحولیات کے صدر ڈاکٹر عمار رضوی نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان کو دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے تاریخی معاہدے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
    اپنے تہنیتی پیغام میں ڈاکٹر عمار رضوی نے کہا کہ یہ معاہدہ صرف امریکہ اور ایران تک محدود نہیں بلکہ پوری دنیا کے لیے غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے، کیونکہ عالمی امن، استحکام اور سلامتی کا گہرا تعلق ان دونوں ممالک کے باہمی تعلقات سے ہے۔
    انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ تاریخی پیش رفت امریکہ اور ایران کے درمیان موجود اور مستقبل میں پیدا ہونے والے اختلافات کے پرامن اور پائیدار حل کی راہ ہموار کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل میں اگر کسی قسم کے مسائل یا چیلنجز سامنے آئیں تو انہیں جنگ، کشیدگی یا تصادم کے بجائے دانشمندانہ اور جرات مندانہ مذاکرات کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے۔
    ڈاکٹر عمار رضوی نے مزید کہا کہ یہ معاہدہ عالمی برادری کے لیے امید کی ایک روشن کرن اور دنیا میں امن و آشتی کے فروغ کی جانب ایک اہم سنگِ میل ہے۔ انہوں نے اس تاریخی اقدام کو بین الاقوامی تعلقات میں مثبت تبدیلی اور پائیدار عالمی امن کے فروغ کے لیے نہایت اہم قرار دیا۔
    یہ اطلاع آل انڈیا مائناریٹیز فورم فار ڈیموکریسی کے سیکریٹری نشر و اشاعت ابوشحمہ انصاری نے فراہم کی۔

    0Like
    0Dislike
    50% LikesVS
    50% Dislikes

    You Might Also Like

    ڈاکٹر سشیلا تیواری کے مجسمے کی ازسرِنو تنصیب پر وزیراعلیٰ کا شکریہ، نارائن دت تیواری کے مجسمے کی تنصیب کا بھی مطالبہ

    ہند۔برطانیہ جامع اقتصادی و تجارتی معاہدہ دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک تاریخی سنگِ میل ثابت ہوگا: ڈاکٹر عمار رضوی

    ڈاکٹر عمار رضوی کے نام وزیراعظم نریندر مودی کا مکتوبِ تشکر

    ذکی طارق بارہ بنکوی: خاموش چراغ کی لو

    ڈاکٹر عمار رضوی کی مؤثر پیروی کے بعد وزارتِ خارجہ حرکت میں آئی

    Share This Article
    Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
    Previous Article اکھلیش یادو کی بیٹی کے خلاف ہتک آمیز بیان کی ڈاکٹر عمار رضوی نے کی سخت مذمت
    Next Article ڈاکٹر عمار رضوی کی مؤثر پیروی کے بعد وزارتِ خارجہ حرکت میں آئی
    Leave a review

    Leave a review جواب منسوخ کریں

    آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    Please select a rating!

    ڈاکٹر سشیلا تیواری کے مجسمے کی ازسرِنو تنصیب پر وزیراعلیٰ کا شکریہ، نارائن دت تیواری کے مجسمے کی تنصیب کا بھی مطالبہ
    ہند۔برطانیہ جامع اقتصادی و تجارتی معاہدہ دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک تاریخی سنگِ میل ثابت ہوگا: ڈاکٹر عمار رضوی
    ڈاکٹر عمار رضوی کے نام وزیراعظم نریندر مودی کا مکتوبِ تشکر
    کائنات کی ابتداء سے انتہا تک پیغمبر اسلام ﷺ ہی ایک کامل انسان
    ذکی طارق بارہ بنکوی: خاموش چراغ کی لو

    Advertise

    ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

    NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
    © NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
    • About Us
    • TERMS AND CONDITIONS
    • Refund policy
    • سپورٹ کریں
    • Privacy Policy
    • پیام شعیب الاولیاء
    • Contact us
    Welcome Back!

    Sign in to your account

    Lost your password?