By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: فتحپور سانحہ: ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > آج کل > فتحپور سانحہ: ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
آج کل

فتحپور سانحہ: ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

Last updated: اگست 12, 2025 2:41 شام
newsg24urdu 11 مہینے ago
SHARE

کانپور (محمد عثمان قریشی) گزشتہ روز ضلع فتح پور کے آبونگر محلہ میں ایک افسوسناک اور قابلِ مذمت واقعہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق آبونگر میں واقع نواب عبدالصمد کے مقبرے میں چند شرپسند عناصر گھس آئے، مقبرے میں توڑ پھوڑ کی، بعض قبور کو نقصان پہنچایا اور مقبرے پر بھگوا پرچم لہرایا۔ یہ حرکت نہایت افسوسناک اور شدید مذمّت کے لائق ہے

آل انڈیا غریب نواز کونسل کے قومی صدر مولانا محمد ہاشم اشرفی نے اس واقعہ کی سخت مذمّت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ اس میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ انہوں نے مسلمانوں کے صبر و تحمل کو سراہا اور آئندہ بھی امن و سکون قائم رکھنے کی اپیل کی۔

مولانا اشرفی نے کہا کہ وزیرِ اعظم کا نعرہ ہے "سب کا ساتھ، سب کا وِکاس اور سب کا وِشواس” اور صوبے کے وزیرِ اعلیٰ بارہا کہتے ہیں کہ ریاست میں قانون کا راج ہے، لیکن منظرِ عام پر آنے والی ویڈیو صاف ظاہر کر رہی ہے کہ قانون کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہوئی ہے۔ انہوں نے وزیرِ اعلیٰ سے مطالبہ کیا کہ صوبے میں قانونی صورتحال بحال کی جائے اور مقبرے میں ہونے والے نقصان (توڑ پھوڑ ) کی تعمیر کی جائے

جاری کردہ: ارشد اشرفی، ممبر آل انڈیا غریب نواز کونسل

- Advertisement -
Ad imageAd image
0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

سالانہ دستاربندی و تقسیمِ اسناد تقریب، 35 طلبہ کی علمی تکمیل پر اعزاز

غیر قانونی کان کنی اور زمین مافیا کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

مولانا ہاشم اشرفی کی قیادت میں قاضیٔ شہر کا شاندار استقبال، سوشل میڈیا پر اہم انتباہ

رویتِ ہلال کے تعین کے لیے ایک جدید، شرعی اور سائنسی نظام

جشنِ تکمیل قرآن کریم میں علماء کا خطاب

TAGGED:فتح پور سانحہفتحپورنواب عبدالصمد کا مقبرہ
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article جلوس محمدی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی مناسبت سے اہم میٹنگ جلوس محمدی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی مناسبت سے اہم میٹنگ
Next Article ہمیں فخر ہے کہ ہم ہندوستانی ہیں: مولانا محمد ہاشم اشرفی
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

ڈاکٹر عمار رضوی کی مؤثر پیروی کے بعد وزارتِ خارجہ حرکت میں آئی
امریکہ۔ایران تاریخی معاہدہ عالمی امن کی جانب اہم پیش رفت: ڈاکٹر عمار رضوی
اکھلیش یادو کی بیٹی کے خلاف ہتک آمیز بیان کی ڈاکٹر عمار رضوی نے کی سخت مذمت
وزیر اعظم نریندر مودی کی تاریخی کامیابی پر ڈاکٹر عمار رضوی کا تہنیتی مکتوب
ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہا

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?