By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: قاضئ شہر کانپور نے 3 دسمبر کو ہونے والی کانفرنس کی تیاریوں کا جائزہ لیا
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > مذہبیات > قاضئ شہر کانپور نے 3 دسمبر کو ہونے والی کانفرنس کی تیاریوں کا جائزہ لیا
مذہبیات

قاضئ شہر کانپور نے 3 دسمبر کو ہونے والی کانفرنس کی تیاریوں کا جائزہ لیا

Last updated: دسمبر 1, 2024 1:32 شام
mohdshafiquefaizi 11 مہینے ago
SHARE


کانپور (محمد عثمان قریشی) قاضئ شہر کانپور الحاج حافظ و قاری عبد القدوس ہادی نائب صدر جمعیۃ علماء اتر پردیش و صدر مجلس تحفظ ختم نبوتؐ کانپور نے آج حلیم انٹر کالج چمن گنج کانپور کا معائنہ کیا اور وہاں کی انتظامیہ کے ذمہ داران سے بات چیت کی۔ واضح ہو کہ آئندہ 3 دسمبر 2024 بروز منگل بعد نماز عشاء بمقام حلیم انٹرکالج چمن گنج کانپور میں ایک روزہ عظیم الشان تحفظ ختم نبوتؐ و عظمت صحابہ کانفرنس منعقد ہونے جا رہی ہے جس میں شہر و اطراف شہر سے ہزاروں کی تعداد میں سامعین پہنچیں گے، اور ملک کے مشہور و معروف علماء کرام، مفتیان عظام اور فرقہ باطلہ کے ماہر مربیان حضرات کانفرنس میں شرکت کر کے اپنے قیمتی بیانات سے لوگوں کو مستفید کریں گے، لہٰذا حال ہی میں اپنے سفر عمرہ سے لوٹے قاضیئ شہر نے اپنی قیادت کا بھار سنبھالتے ہوئے کانفرنس سے متعلق تمام تیاریوں کا قبل از وقت جائزہ لیتے ہوئے کانفرنس کے مقام انعقاد حلیم انٹر کالج پہنچے اور وہاں کے ذمہ داران سے جائے کانفرنس کی وسعت، داخلہ و خارجی راستوں سمیت دیگر ضروری نکات بات چیت کرتے ہوئے معائنہ کیا تاکہ کانفرنس میں پہنچے سامعین کو کسی قسم کی کوئی دقت نہ ہو، انہوں نے بھی یقینی کیا کہ کس مقام پر اسٹیج قائم کیا جائے گا اور کتنی مقدار میں سامعین کیلئے جگہ چھوڑی جائے گی، انہوں نے خصوصی طور پر خواتین کیلئے بھی جگہ کا تعین کیا تاکہ اس کانفرنس میں خواتین بھی پردہ میں رہ کر کانفرنس کا مشاہدہ کر سکیں۔ اس موقع پر قاضیئ شہر کے علاوہ کنوینر کانفرنس مولانا ابوبکرہادی قاسمی،شبو انصاری کارپوریٹر بیکن گنج کانپور، مولانا مجیب اکرام ندوی، مولانا عمر فاروق ہادی قاسمی کے ساتھ ہی حلیم انٹر کالج کے ذمہ داران موجود رہے۔ 

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

عظمتِ حسنؓ و معاویہؓ کانفرنس کی کامیابی پر اظہارِ تشکر کی نشست کا انعقاد

محفل میلاد النبی کا انعقاد، رحمت للعالمین شخصیت کے کتبے پیش کیے گئے

نبی کریم نے ہمیشہ قرآن اور اپنی سنت کو اصل معیار قرار دیا: مفتی عمر فاروق

حیات میر عبدالواحد بلگرامی ایک جائزہ

آقا کی تعلیمات میں انسانیت کے مسائل کا حل: امین الحق عبداللہ قاسمی

TAGGED:Haleem digree collegeKanpur latest newsKanpur newsLatest news
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article دین کی معلومات کیلئے معتبر علماء سے رابطہ کریں، سوشل میڈیا سے نہیں
Next Article اجمیر درگاہ پر شرانگیزی سے عالمی سطح پر ہندوستان کی ساکھ کو نقصان پہنچ رہا ہے
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

جمعیۃ علماء ہند لوگوں کی امیدوں کا مرکز: امین الحق عبداللہ قاسمی
اجلاس سیرتِ صحابہؓ 29، 30 نومبر کو منعقد ہوگا
اردو ،ہندی ہندوستان کی مشترکہ تہذیب ہے: عمار رضوی
ادبی تنظیم "بزمِ عزیز” کا ماہانہ طرحی مشاعرہ منعقد
اوقاف جائداد کے امید پورٹل پر اندراج کے لیے مہم کا آغاز

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?