By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: نواسۂ حضور شعیب الاولیاء فریداحمدعثمانی یارعلوی کا دوسرا سالانہ فاتحہ اختتام پذیر
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > مذہبیات > نواسۂ حضور شعیب الاولیاء فریداحمدعثمانی یارعلوی کا دوسرا سالانہ فاتحہ اختتام پذیر
مذہبیات

نواسۂ حضور شعیب الاولیاء فریداحمدعثمانی یارعلوی کا دوسرا سالانہ فاتحہ اختتام پذیر

Last updated: دسمبر 14, 2024 7:23 صبح
mohdshafiquefaizi 10 مہینے ago
SHARE

بستی: 11 جمادی الاخری 1446 ہجری بمطابق 13 دسمبر 2024 عیسوی بروز جمعۃ المبارک بعد نماز مغرب دارالعلوم اہلسنت بزم رسول متینیہ (مقام سورہا پوسٹ سردہا شکل ضلع بستی) میں مجاہد اہلسنت ناشرمسلک اعلی حضرت محبوب العلماء والمشائخ نواسۂ حضور شعیب الاولیاء حضرت علامہ مولانا الحاج الشاہ فرید احمد عثمانی یارعلوی علیہ الرحمہ (سابق منیجر دارالعلوم ھذا) کے دوسرے سالانہ فاتحہ کے موقع پر نبیرۂ حضور شعیب الاولیاء حضرت علامہ مولانا رضوان احمدعثمانی فیضی صاحب قبلہ(منیجر دارالعلوم ھذا ) کی صدارت میں جشن عیدمیلادالنبی ﷺ کا اہتمام کیا‌ گیا۔ حافظ اویس رضا عثمانی متعلم دارالعلوم ھذا نے قرآن پاک کی تلاوت سے محفل کا آغاز کیا بعدہ متعلم محمدشکیل، محمدسلمان و حافظ اویس رضا عثمانی نے نعتیہ اشعار پیش کر کے محفل کا رنگ جما دیا، حافظ نثار احمد نے بھی بارگاہ رسالت مآب میں نعت پاک پڑھ کر اہل محفل کو سرور بخشے، بعدہ دارالعلوم ھذا کے پرنسپل خطیب اہلسنت ناشر مسلک اعلی حضرت حضرت علامہ مولانا غفران رضا برکاتی صاحب قبلہ نے اپنے مخصوص لب و لہجے میں علامہ فرید احمد عثمانی یارعلوی کے دینی خدمات کو سراہتے ہوئے فرمایا کہ علامہ فرید احمد عثمانی پابند احکام شریعت، حق گو اور بزرگوں کے عقیدت مند تھے اخلاق کے دھنی تھے درسی صلاحیت کے مالک تھے افہام وتفہیم کا‌انداز نرالہ تھا آپ بہت ساری خوبیوں کے مالک تھے، اخیر میں صلاۃ وسلام و راقم (محمدتنویرصدیقی رضوی) کی دعا پرمحفل کا اختتام ہوا اس موقع پر دارالعلوم ھذا اساتذہ وطلبہ کے ساتھ ساتھ محمدعلی و محمد ارمان سورہا موجود تھے

4Like
0Dislike
100% LikesVS
0% Dislikes

You Might Also Like

عظمتِ حسنؓ و معاویہؓ کانفرنس کی کامیابی پر اظہارِ تشکر کی نشست کا انعقاد

محفل میلاد النبی کا انعقاد، رحمت للعالمین شخصیت کے کتبے پیش کیے گئے

نبی کریم نے ہمیشہ قرآن اور اپنی سنت کو اصل معیار قرار دیا: مفتی عمر فاروق

حیات میر عبدالواحد بلگرامی ایک جائزہ

آقا کی تعلیمات میں انسانیت کے مسائل کا حل: امین الحق عبداللہ قاسمی

TAGGED:سالانہ فاتحہشعیب الاولیاءفاتحہفریداحمدعثمانیفریداحمدعثمانی یارعلوی
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article مولانا کمال احمد علیمی نظامی شعیب الاولیا ایوارڈ سے سرفراز
Next Article امام مرکزی عید گاہ کانپور مولانا محمد شکیل قاسمی کے انتقال پر ایصال ثواب کا اہتمام
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

ادبی تنظیم "بزمِ عزیز” کا ماہانہ طرحی مشاعرہ منعقد
اوقاف جائداد کے امید پورٹل پر اندراج کے لیے مہم کا آغاز
دین کا حقیقی مطلب مکمل دستور حیات ہے
ڈاکٹر سمیرہ قیوم کو سر سید ایوارڈ سے نوازا گیا
امین الحق عبداللہ قاسمی جمعیۃ علماء اترپردیش کے ناظمِ اعلیٰ منتخب

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?