By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: دینی معلومات ونٹر کیمپ میں شامل بچوں میں انعامات اور سرٹیفکیٹ تقسیم
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > تعلیم > دینی معلومات ونٹر کیمپ میں شامل بچوں میں انعامات اور سرٹیفکیٹ تقسیم
تعلیم

دینی معلومات ونٹر کیمپ میں شامل بچوں میں انعامات اور سرٹیفکیٹ تقسیم

Last updated: جنوری 6, 2025 2:35 صبح
mohdshafiquefaizi 7 مہینے ago
SHARE


کانپور: آج مسجد رئیس باغ تلک نگر میں جاری دینی معلومات ونٹر کیمپ کے دوسرے دن پہلے دن پانچ سورتوں کی مشق اور دوسرے دن انہی پانچ سورتوں کی تفسیر بیان کی گئی اور آج کے مقررین میں مفتی عبد الحسیب قاسمی نے بچوں کو والدین کی ذمہ داریوں کے متعلق چھوٹی چھوٹی باتیں بتائی اور ان کو نوٹ کرائیں اور ان کو 14 حقوق بھی بتائے،

مولانا امیر حمزہ قاسمی نے عقیدہ توحید اور عقیدہ آخرت کے متعلق بنیادی ضروری باتوں کو بچوں کو یاد کرایا ، اور برجستہ سوالات کے جواب دینے پر ہر موضوع کے بعد بچوں کو دونوں دن انعامات دیئے گئے، مفتی سعد نور قاسمی نے اپنے موضوع نماز کی اہمیت و فضیلت کے بعد بچوں کی نماز کی عملی مشق کروائی اور ضروری چیزوں کو بتایا، محمد انیس خاں قاسمی کی دعاء پر اختتام ہوا اور ونٹر کیمپ کے ذمہ دار محمد سعد خاں ندوی نے سب کا شکریہ ادا کیا دو دنوں میں 70 بچوں نے شرکت کی آخری نشست میں شہر کانپور کے معززین موجود رہے ۔

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

یوگی حکومت ایکشن موڈ میں، مدرسہ نظام تعلیم میں بہتری کی کوششیں تیز

کنگس آف فالکنس ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ کے ہونہار بچوں کو اعزاز سے نوازا گیا

مفتی بدر عالم، پرنسپل جامعہ اشرفیہ نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کا دورہ کیا

سمر کیمپ: ایمان و اخلاق اور اسلامی آداب کی ہمہ جہت تربیت پر زور

مولانا محمدارشد قاسمی کی سبکدوشی پر الوداعی تقریب

TAGGED:تعلیمی مظاہرہدینی تعلیمی ونٹر کیمپدینی سرگرمیاںدینی معلومات
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article خواجہ غریب نواز عالم اسلام کی آئیڈیل شخصیت
Next Article طیبہ کالج اندور "Talentia 2k25” فیسٹیول کا یادگارعلمی وادبی سفر
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

تنظیم بریلوی علمائے اہلِ سنت کے زیرِ اہتمام عرس تاج الاولیاء منعقد
عرس شعیب الاولیاء کے موقع پر دعوتِ اسلامی کا عظیم الشان کارنامہ
کویندر گپتا کی بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ تقرری پر خوشی کا اظہار
انورؔ جلالپوری: نثر و نظم کا گنگا جمنی کارواں
خودی کو سمجھا نہیں، احساس زیاں بھی جاتا رہااز

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?