By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: جمعیت اہلحدیث حلقہ ڈومریا گنج کا دعوتی پروگرام
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > مذہبیات > جمعیت اہلحدیث حلقہ ڈومریا گنج کا دعوتی پروگرام
مذہبیات

جمعیت اہلحدیث حلقہ ڈومریا گنج کا دعوتی پروگرام

Last updated: جنوری 17, 2025 4:11 شام
mohdshafiquefaizi 5 مہینے ago
SHARE


مورخہ 16جنوری 2025 بعد نماز مغرب بمقام گنگوار پوسٹ ترکولیا تیواری ضلع سدھار تھ نگر میں ایک دعوتی پروگرام کا انعقاد ہوا

تلاوت قرآن کریم قاری تو حید احمد قاسمی کے ذریعہ پروگرام کا آغاز ہوا صدارت فضیلۃ الشیخ عبد الستار سراجی امیر حلقہ ڈومریا گنج نظامت عبدالمنان مفتاحی ناظم حلقہ ڈومریا گنج نے کی

بعدہ تقریر کا سلسلہ شروع ہوا سب سے پہلے خطیب فضیلۃ الشیخ عبد الرحمن القصیمی نے اتباع سنت کے موضوع پر خطاب کیا اس کے بعد فضیلۃ الشیخ عبد الغنی سلفی نائب امیر حلقہ ڈومریا گنج نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے لیے اسوہ اور نمونہ ہیں

اس موضوع پر خطاب کیا اس کے بعد اخیر میں فضیلۃ الشیخ عبد الستار سراجی نے نبی صلّی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی سے دنیا و آخرت میں عذاب ہوگا اس موضوع پر خطاب کیا الحمدللہ اس پر وگرام میں گاؤں اور اطراف کے لوگوں نے بھی شرکت کرکے پروگرام کو کامیاب بنایا اللہ تعالٰی اس دعوتی پر وگرام میں شرکت کرنے والے تمام خطباء اور سامعین کی حاضری کو قبول فرماے قرآن وسنت پر عمل کرنے والا بنائے آمین

- Advertisement -
Ad imageAd image

1Like
0Dislike
100% LikesVS
0% Dislikes

You Might Also Like

مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ” تفویض

قربانی خلوص و تقویٰ کا مظہر: مولانا شان محمد جامعی

شریعت کے خلاف فکری یلغار کے جواب میں فقہی و فکری ورکشاپ کا آغاز

فضائل و مسائل قربانی پر 9 روزہ پروگرام کا آغاز

قربانی کا گوشت تمام شرکاء کو برابر تقسیم کرنا ضروری

TAGGED:جمیعت اہل حدیث ڈومریا گنججمیعۃ اہل حدیثدعوتی پروگرام
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article مدرسہ کے طلباء کو دی گئی صحت مند رہنے کی جانکاری
Next Article نوشۂ تعلیم ایوارڈ بارگاہِ حضور عزیز ملت میں پیش
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

محمد ذیشان اور ابوشحمہ انصاری نے دی عیدالاضحی کی مبارکباد
بزمِ مدنی کے زیرِ اہتمام یادِ مائل میں سجی چراغوں جیسی شعری شام
مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ” تفویض
قربانی خلوص و تقویٰ کا مظہر: مولانا شان محمد جامعی
مخلص نہیں کوئی بھی اردو زبان کا؟

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?