By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: ختم بخاری اور رسم دستار فضیلت کی تقریب کا اعلان
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > Blog > ختم بخاری اور رسم دستار فضیلت کی تقریب کا اعلان
Blog

ختم بخاری اور رسم دستار فضیلت کی تقریب کا اعلان

Last updated: جنوری 23, 2025 9:18 صبح
mohdshafiquefaizi 1 سال ago
ختم بخاری
ختم بخاری اور رسم دستار فضیلت
SHARE

گھوسی(آصف جمیل امجدی) علم و عرفان کے گلزار، جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی کے زیر اہتمام 26 رجب المرجب 1446ھ بمطابق 27 جنوری 2025ء بروز دوشنبہ "امجدی رضوی جامع مسجد” میں ختم بخاری شریف اور طلبۂ کیرلا کی رسم دستار فضیلت کی روح پرور تقریب منعقد ہوگی۔

ختم بخاری اور رسم دستار فضیلت کا یہ تاریخی اجتماع صبح 9 بجے آغاز پذیر ہوگا، جہاں علم و فضل کے موتی بکھیرنے کے لیے آستانہ قادریہ امجدیہ کے سجادہ نشیں اور جامعہ کے بانی، حضور علامہ ضیاء المصطفیٰ قادری دامت برکاتہم العالیہ اپنی زبان فیض ترجمان سے بخاری شریف کی تکمیل فرمائیں گے اور بصیرت افروز خطاب کریں گے۔

اس عظیم الشان موقع پر علم کے پروانوں کو فضیلت کی دستار سے نوازا جائے گا، جو ان کے علمی سفر کا اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ اس مبارک محفل میں حضور محدث کبیر مدظلہ العالی خصوصی دعا فرمائیں گے، جس میں عالم اسلام کے تحفظ، بقا اور امن و امان کے لیے دعاؤں کی گونج سنائی دے گی۔

یہ تقریب نہ صرف ایک علمی جشن ہے بلکہ روحانی تجلیات کا سرچشمہ بھی، جسے دنیا بھر میں بذریعہ انٹرنیٹ نشر کیا جائے گا تاکہ ہر عاشقِ علم و دین اس سعادت سے بہرہ مند ہو سکے۔

- Advertisement -
Ad imageAd image

مزید معلومات اور لائیو نشریات کے لیے وزٹ کریں:
www.jamiaamjadia.net

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

قرآن جیسی عظیم دولت کا کوئی نعم البدل نہیں

ڈاکٹر عمار رضوی کی کوششوں سے سعودی عرب میں جاں بحق نوجوان کی میت وطن پہنچی

رباعی اختصار اور اوزان کی پابندی کے ساتھ فنی و فکری صلاحیتوں کی متقاضی ہے: پرووفیسر خواجہ محمد اکرام الدین

عید کے موقع پر سیاسی رہنماؤں کا قومی یکجہتی کا پیغام

ریاستی حکومت کے نو سال مکمل،ڈاکٹر عمار رضوی نے قیادت اور ترقی کی تعریف کی

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article حسن و معاویہ کی صلح فتنوں کے سدباب کیلئے بہترین مشعل راہ
Next Article سیدنا حسن سیدنا حسن کی ہاتھ پر بیعت تفرقہ بازوں کو منھ توڑ جواب دیا
1 Review
  • سیدنا حسن کی ہاتھ پر بیعت تفرقہ بازوں کو منھ توڑ جواب دیا - NewsG24Urdu says:

    […] حسنؓ نے آپ کے ہاتھ پر بیعت کرکے تفرقہ بازوں کو منھ توڑ جواب دیا۔ آپ کی حکمرانی میں […]

    جواب دیں

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

قرآن جیسی عظیم دولت کا کوئی نعم البدل نہیں
ڈاکٹر عمار رضوی کی کوششوں سے سعودی عرب میں جاں بحق نوجوان کی میت وطن پہنچی
رباعی اختصار اور اوزان کی پابندی کے ساتھ فنی و فکری صلاحیتوں کی متقاضی ہے: پرووفیسر خواجہ محمد اکرام الدین
عید کے موقع پر سیاسی رہنماؤں کا قومی یکجہتی کا پیغام
ریاستی حکومت کے نو سال مکمل،ڈاکٹر عمار رضوی نے قیادت اور ترقی کی تعریف کی

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?