By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: پیرس اے آئی سمٹ سے وزیرآعظم نریندر مودی کا تاریخی خطاب
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > ٹکنالوجی > پیرس اے آئی سمٹ سے وزیرآعظم نریندر مودی کا تاریخی خطاب
ٹکنالوجی

پیرس اے آئی سمٹ سے وزیرآعظم نریندر مودی کا تاریخی خطاب

Last updated: فروری 11, 2025 12:43 شام
mohdshafiquefaizi 5 مہینے ago
پیرس اے آئی سمٹ سے وزیرآعظم نریندر مودی کا تاریخی خطاب
پیرس اے آئی سمٹ سے وزیرآعظم نریندر مودی کا تاریخی خطاب
SHARE

‘پیرس اے آئی سمٹ میں نریندر نے کہا انسانی مستقبل مشینوں کے بجائے ہمارے ہاتھوں میں ہونا چاہئے


دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے پیرس میں منعقدہ اے آئی ایکشن سمٹ کے افتتاحی سیشن کو خطاب کیا نریندر مودی نے مصنوعی ذہانت (artificial intelligence) کے عالمی چیلنجز اور مواقع پر بات رکھتےہوئے اس بات پر زور دیا کہ اے آئی کی ترقی کو انسانی اقدار، شفافیت، اور اجتماعی کوششوں سے ہم آہنگ کرنا وقت کی سب سے اہم ضرورت ہے۔ جس کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا ہے۔ مصنوعی ذہانت بھلے انسانوں کی تخلیق کردہ شاہکار ہے لیکن پھر بھی انسانی ترقی کو مشینوں کے حوالے نہیں کیا اسکتا۔

مشمولات
‘پیرس اے آئی سمٹ میں نریندر نے کہا انسانی مستقبل مشینوں کے بجائے ہمارے ہاتھوں میں ہونا چاہئےاے آئی (artificial intelligence) کی طاقت اور چیلنجزعالمی گورننس اور ہندوستان کا کردارپیرس اے آئی سمٹ میں پائیدار اے آئی اور فرانس کے ساتھ شراکت پر زورانسانیت کی مشترکہ ذمہ داری

اے آئی (artificial intelligence) کی طاقت اور چیلنجز

پیرس اے آئی سمٹ سے مودی نے اے آئی (artificial intelligence) کی مثبت اور کارآمد صلاحیتوں کو اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ یہ ٹیکنالوجی صحت، تعلیم، اور زراعت جیسے شعبوں میں ایک بڑا انقلابی رول ادا کرسکتی ہے۔ لیکن ساتھ ہی انہوں نے خبردار کیا کہ ڈیٹا کے تعصبات، ملازمتوں کے نقصان، اور توانائی کے استعمال جیسے مسائل پر فوری توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ وزیر آعظم نریندر مودی اے آئی (artificial intelligence) کی ترتیب پر سوال کرتے ہوئے کہا کہ، "اگر اے آئی ایپ کو بائیں ہاتھ سے لکھنے والے کی تصویر بنانے کو کہا جائے، تو وہ دائیں ہاتھ والے کی تصویر ہی پیش کرے گا، ایسا اس لئے ہے کیونکہ اس کے تربیتی ڈیٹا میں یہی غالب ہے۔ یہی وہ تعصبات ہیں جن کو دور کیا جا ہوگا۔”

عالمی گورننس اور ہندوستان کا کردار

وزیر اعظم نے زور دے کر کہا کہ اے آئی کی حکمرانی صرف خطرات کو کم کرنے کے لیے نہیں، بلکہ جدت کو فروغ دینے اور عالمی جنوب تک اس کی رسائی کو یقینی بنانے کے لیے بھی ضروری ہے۔ ہندوستان نے اپنے ڈیجیٹل بنیادی ڈھانچے، 1.4 ارب آبادی کے لیے سستے حل، اور کثیر اللسانی اے آئی ماڈلز کے ذریعے اس میدان میں قیادت کا مظاہرہ کیا ہے۔ انہوں نے G20 کے دوران اے آئی کے ذمہ دارانہ استعمال پر عالمی اتفاق رائے کو بھی اجاگر کیا۔

پیرس اے آئی سمٹ میں پائیدار اے آئی اور فرانس کے ساتھ شراکت پر زور

نریندر مودی نے فرانس کے ساتھ بین الاقوامی شمسی اتحاد جیسے منصوبوں کی کامیابی کو یاد کیا اور کہا کہ اب پائیدار اے آئی کے لیے گرین انرجی کو فروغ دینا ہوگا۔ ان کے مطابق، "اے آئی ماڈلز کو انسانی دماغ کی طرح کم وسائل میں زیادہ کام کرنا ہوگا۔ ہماری کوشش ہے کہ ٹیکنالوجی مقامی ماحولیاتی نظاموں میں جڑیں رکھے۔”

- Advertisement -
Ad imageAd image

انسانیت کی مشترکہ ذمہ داری

اپنے خطاب کے اختتام پر وزیر اعظم نے کہا کہ اے آئی کا دور ابھی شروع ہوا ہے، اور اس کے مثبت استعمال کی ذمہ داری ہم سب پر عائد ہوتی ہے۔ "مشینوں کی ذہانت سے زیادہ اہم ہماری اجتماعی دانش ہے۔ ہمارا مستقبل ہمارے ہاتھوں میں ہے۔


0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

جہنم کے ملے ثبوت، امریکی خلائی ایجنسی ناسا میں مچا کہرام

اے آئی پالیسی پر بھارت-فرانس گول میز کانفرنس کا انعقاد

نریندرمودی کو دیکھتے ہی کیوں خفا ہوجاتی ہے عوام

ختم نبوت کا عقیدہ ایمان اور کفر کی اساس اور ہدایت و گمراہی کے درمیان خط فاصل ہے: مفتی اسامہ رحمن

TAGGED:artificial intelligenceپیرس اے آئی سمٹعالمی گورننسنریندر مودیوزیرآعظم نریندر مودی
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article اے آئی پالیسی پر بھارت-فرانس گول میز کانفرنس کا انعقاد اے آئی پالیسی پر بھارت-فرانس گول میز کانفرنس کا انعقاد
Next Article شب برأت کی فضیلت واہمیت شب برأت کی فضیلت واہمیت
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

حسین! تم کو زمانہ سلام کرتا ہے
زندہ قومیں اپنی تہذیبی علامات کو ہر حال میں محفوظ رکھنے کی کوشش کرتی ہیں
علماء و مفتیان کرام کے لیے ایک خصوصی تربیتی کیمپ
اٹوا اسمبلی حلقہ: نئی کمیٹی کاانتخاب کرے گی پیس پارٹی
تبلیغی جماعت فلاحی خدمات میں ادا کرے فعال کردار: نظیفہ زاہد

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?