کانپور (محمد عثمان قریشی) آل انڈیا تحریک صلوٰۃ کے زیر اہتمام تحریک کےچیئرمین محمد شکیل ایڈووکیٹ کے دفتر میں ایک پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے بتایا گیا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی تراویح کا آغاز حلیم کالج گراؤنڈ میں چاند نظر آنے کے بعد ہوگا اور 6 رمضان المبارک کو قرآن پاک مکمل ہوگا جس کی امامت حافظ قاری سیف اللہ قادری فرمائیں گے اور قاری شاداب رضا مؤذن کے فرائض ادا کریں گے۔
پریس کانفرنس میں محمد شکیل (ایڈووکیٹ) چیئرمین ڈاکٹر شاہنواز خان جنرل سکریٹری ، آفتاب قریشی، نسیم بھائی، سلطان بھائی۔ ، طارق صدیقی، ماسٹر شاہنواز ، معراج گھوسی، آشو انصاری، شمشاد قریشی، اچھے میاں قادری کانپوری، ڈاکٹر لقمان وغیرہ نے حلیم کالج گراؤنڈ میں جاری صاف صفائی اور دیگر انتظام کرنے میں تعاون کیا۔
[…] جہاں وہ مزید دینی و سماجی سرگرمیوں میں حصہ لیں گے اور عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے۔ ان کی 8 مارچ کو ہندوستان واپسی […]